1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

Pdf file bananay ka tarika

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از علی مجتبیٰ, ‏جون 7, 2017۔

  1. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    آج میں آپ کو پی ڈی ایف فائل بنانے کا طریقہ سکھاؤں گا۔سب سے پہلے آپ
    ایڈوب ایبکروبٹ ریڈر ڈاؤنلوڈ کریں۔
    ایڈوب ایبکروبٹ ریڈر کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اس لنک کو کلک کریںhttps://play.google.com/store/apps/details?id=com.adobe.reader
    جب آپ اس لنک کو کلک کریں گے تو انسٹال کا بٹن ائے گا اسے کلک کریں۔
    پھر accept کا بٹن کلک کریں۔جب ایڈوب ایبکروبٹ ریڈر ڈاؤنلوڈ ہوجائے ۔پھر آپ ایڈوب ایبکروبٹ ریڈر کو اوپن کریں۔پھر ایک بٹن آئے گا۔سکین ناؤں کا۔اس بٹن کو کلک کریں ۔پھر ایڈوب ایبکروبٹ ریڈر کا کیمرہ اوپن ہوگا۔پھر آپ نے جس کتاب کی بھی پی ڈی ایف فائل بنانی ہے۔اس کتاب کے صفحات کی تصویریں کیھنچنا شروع کردیں جب آپ پوری پوری کتاب کے ہر پیج کی تصویریں مکمل کیھنچ لیں تو پھر سیو پی ڈی ایف کے بٹن کو کلک کریں۔۔پھر اس کتاب کی پی ڈی ایف فائل بن جائے گی۔اب آپ نے اس پی ڈی ایف فائل کے شیئر کے بٹن کو کلک کرنا ہے اور پھر اس طرح کے سوفٹ ویر آئیں گے۔[​IMG]
    پھر میڈیا فائر کے بٹن کو کلک کریں ۔پھر میڈیا فائر پر جاکر اپ لوڈز کا بٹن کلک کریں اس میں آپ کی بنائی گئی پی ڈی ایف ہوگی پھر جب وہ فائل وہاں سے غائب ہوجائے تو ریفریس کا بٹن کلک کرکے اپنی بنائی گئی پی ڈی ایف کو کاپی پیسٹ کریں۔جہاں بھی آپ نے اس کتاب
    کو آپ لوڈ کرنا ہو اس لنک کو وہاں پیسٹ کر دیں۔یاد رکھیں ہر کتاب کا الگ الگ لنک ہوتا ہے
     
    Last edited: ‏اگست 8, 2017
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    شکریہ مجبتیٰ،
    آپ کا یہاں فعال کردار واقعی قابل تحسین ہے۔
     
    Ali mujtaba 5 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. Ali mujtaba 5

    Ali mujtaba 5 یونہی ہمسفر

    شکریہ
     
  4. یاسر حسنین

    یاسر حسنین یونہی ہمسفر

    کافی عرصہ پہلے اسے استعمال کرنے کی کوشش کی لیکن مجھے CamScanner زیادہ پسند آیا۔ اس میں تصویر کو کافی حد تک واضح کرنے کی کوشش کی جاتی ہے ۔ اور بھی بہت سے اختیارات ملتے ہیں۔
     
    زبیر اور علی مجتبیٰ .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں