1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

Parisani ka hal 100 lafzon ki kahani

'اردو کالم' میں موضوعات آغاز کردہ از علی مجتبیٰ, ‏ستمبر 7, 2017۔

  1. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    صد لفظی کہانی کا پریشانی کا حل
    رائٹر کا نام سلیم فاروقی
    صدر چلو گے؟ راجہ نے رکشے والے سے پوچھا.... چلیں، تین سو روپے لوں گا.... خدا کا خوف کرو، آٹھ کلو میٹر فاصلہ ہے تین سو روپے کیوں؟؟؟ آج سی این جی بند ہے.... پیٹرول سے جاو تو ایک لیٹر بھی نہیں جلے گا.... چھوڑو چاچا جی، جو کم میں جاتا ہے اس سے چلے جاو.... آن لائن ٹیکسی منگوائی زیادہ سہولت سے ایک سو پچھتر میں پہنچ گیا.... راجہ تم اَن پڑھ لوگوں کے ہاتھ میں رکشہ ٹیکسی دے کر کتنا پریشان ہوتے تھے.... اور تم تو حکومت بھی برادری کے نام پر ان پڑھ لوگوں کو دے دیتے ہو....
    21317721_1910224812563855_8131650987885554880_n.jpg
     
  2. Pakistani

    Pakistani یونہی ہمسفر

اس صفحے کو مشتہر کریں