1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

Mera blog

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از علی مجتبیٰ, ‏جون 10, 2017۔

  1. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    میں نے ایک ویب سائٹ بنائی ہے۔جس کا نام ہے روشن تارے ۔اس ویب سائٹ میں بچوں کی آڈیو کہانیاں بھی اپ لوڈ کی جائیں گی۔اور کچھ کمکس بھی اپ لوڈ کی جائیں گی۔جب کامکس کی تعداد بڑھ جائے گی تو کامکس کیلئے الگ سائٹ بنا دی جائے گی۔
    Linkhttps://roshantaree.wordpress.com/
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    شاباش۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں