1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

Cartoon website

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از علی مجتبیٰ, ‏جون 5, 2017۔

  1. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    کارٹون ایک تفریح کا ذریعہ ہے۔لیکن ہمیں چاہیئے کہ ہم بچوں کو انڈین کارٹونز نا دکھائیں بلکہ وہ کارٹون دکھائیں جو پاکستان میں بنائے گئے ہوں پاکستان کی ثقافت شامل ہو۔آب آپ اسوچیں گے کہ ایسے کارٹونز کہاں ہوں گے ۔تو پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں یہ ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔اس ویب سائٹ میں بچوں کی اردو کہانیاں اور نظمیں شامل کی گئی ہیں۔http://shoaibsaeedshobi.blogspot.com
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    شکریہ مجبتیٰ ۔
     
  3. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

  4. hinaeni

    hinaeni یونہی ہمسفر

    Another option is to create a cartoon website so that they can see cartoons on mobile phones and laptops as well. https://www.webdesigning.ae
     
    زبیر اور علی مجتبیٰ .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں