1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

Bara admi 100 lafzon ki kahani az qalam saleem farooqi

'اردو کالم' میں موضوعات آغاز کردہ از علی مجتبیٰ, ‏ستمبر 6, 2017۔

  1. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    سو لفظوں کی کہانی کا نام بڑا آدمی
    رائٹر کا نام سلیم فاروقی
    ---------------------

    میں دکان سے سگریٹ لے رہا تھا،میرا دوست میرا کان کھا رہا تھا....
    تم بچوں کو تفریح کیسے کرواتے ہو؟؟؟
    گھر پر کیبل لگا ہے، بچے اس میں کارٹون نیٹ ورک دیکھتے ہیں،
    کمپیوٹر پر وڈیو گیم کھیلتے ہیں،
    کبھی کبھار باہر کھانا کھلا دیتا ہوں،
    روزانہ جیب خرچ کے لیے پیسے دیتا ہوں....
    کیا تمہارے گھر بچوں کا کوئی رسالہ بھی آتا ہے؟ اُس نے بڑے اشتیاق سے پوچھا....
    نہیں بھئی مہنگائی کے اس دور میں اخراجات کنٹرول کرکے چلنا پڑتا ہے....
    لیکن اگر تم روز کا صرف ایک سگریٹ کم کردو تو بچوں کے ماہانہ رسالے بھی لے سکتے ہو....
    ....٭....
    12743942_1229551593741071_2335433942052139101_n.jpg
     
    Last edited: ‏ستمبر 10, 2017
  2. Pakistani

    Pakistani یونہی ہمسفر

    ایک تخلق حقیقت
     
    علی مجتبیٰ نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں