1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

یہ عالم شوق کا

'میدانِ لطیفہ' میں موضوعات آغاز کردہ از جوگی, ‏دسمبر 5, 2014۔

  1. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    لڑکی:۔ مجھے بھی فیس بک اکاؤنٹ بنا دو


    لڑکا:۔ تمہیں چلانی آتی ہے؟


    لڑکی :۔ آپ چلا لینا میں پیچھے بیٹھ جاؤں گیo_O
     
    عنبرین، بینا اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    سر سنا ہے آپ بھی فیس بک چلا رہے ہیں؟:)
     
    جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    :D:D
     
    جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عنبرین

    عنبرین یونہی ہمسفر

    :)
     
    جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    جی ہاں
    "چ" کے نیچے "زیر" لگا کے:p
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں