1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

یہ خلا کبھی نہیں بھرتے

'نثر' میں موضوعات آغاز کردہ از شفق صدیقی, ‏فروری 22, 2015۔

  1. شفق صدیقی

    شفق صدیقی یونہی ہمسفر

    بچپن کی محرومیاں،بچپن کی زیادتیاں،بچپن کی ماریں اور بچپن کے سمجھوتے،ہماری ذات میں خلا بن جاتے ہیں جو وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ بڑے ہوتے جاتے ہیں۔ہم کبھی اسکو کتابوں سے ،کبھی راگوں سے،کبھی تصویروں سے اور کبھی شعروں سے ،کبھی دولت ،شہرت اور تعلقات عامہ سے بھرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن یہ خلا کبھی نہیں بھرتے۔
     
    عنبرین، بینا اور عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں