1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

یو ایس بی کو انتہائی آسان طریقے سے بوٹ ایبل بنائیں

'سافٹ وئیرز' میں موضوعات آغاز کردہ از جوگی, ‏دسمبر 20, 2013۔

  1. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    بوٹ ایبل یو ایس بی بنانے کے لیے Rufus ایک انتہائی آسان اور چھوٹا سا سافٹ ویئر ہے۔ اس کی مدد سے آپ فوری طور پر اپنی یو ایس بی فلیش ڈرائیو کو بوٹ ایبل ڈرائیو میں بدل سکتے ہیں۔ اگر آپ یو ایس بی کی مدد سے ونڈوز انسٹال کرنے کے خواہش مند ہیں تو یقیناً پہلے یو ایس بی کو بوٹ ایبل بنانا ہو گا۔ اس کے علاوہ اگر کوئی ایسا سسٹم استعمال کرنا ہو جس پر کوئی آپریٹنگ سسٹم انسٹال نہ ہو، یا پھر سسٹم کی بایوس اپ ڈیٹ کرنا ہو ان تمام صورتوں میں یو ایس بی کو بوٹ ایبل بنانا پڑتا ہے جو اس سافٹ ویئر کی مدد سے صرف چند لمحات میں ممکن ہے۔

    لائسنس: فری ویئر
    فائل سائز: 459 KB
    آپریٹنگ سسٹم: ونڈوز ایکس، وستا، ونڈوز 7

    ڈاؤنلوڈ کریں
     
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اس طرح کی سافٹ وئیرز کی اب لوگوں کو زیادہ ضرورت پڑے گی..بہت ممکن ہے کہ جلد ہی سارے لیپ ٹاپ بھی سی ڈی ڈرائیو کے بغیر آنا شروع ہوجائیں.
     

اس صفحے کو مشتہر کریں