1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

یوں پسینہ میں شرابور ہوئی جاتی ہو

'شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سیدعلی رضوی, ‏مئی 9, 2017۔

  1. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

    نشۂ ناز نے بے حال کیا ہے تم کو
    اپنے ہی زور میں کمزور ہوئی جاتی ہو
    میں کوئی آگ نہیں، آنچ نہیں، دھوپ نہیں
    کیوں پسینہ میں شرابور ہوئی جاتی ہو

    جون ایلیا
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    :):)
     
    سیدعلی رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

    جون جی نے اپنے منفرد انداز میں زندگی کے تقریبا تمام ہی لمحا ت کو قید کیا اور خوب کیا لمحہ وصل کا یہ حقیقی منظر نامہ جون جی خوبصورتی سےبیان کیا ہے لاجواب کردیا
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    بہترین تبصرہ
    متفق:)
     
    سیدعلی رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں