1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

یونہی کی منتقلی

'اپ ڈیٹس' میں موضوعات آغاز کردہ از زبیر, ‏مارچ 18, 2017۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    السلام علیکم،
    کل یونہی کو نئے سرور پر متنقل کیا ہے ۔ویب سائٹ کی رفتار میں اضافے اور بہترین کارکردگی کے لئے یہ منتقلی کی گئی۔ کوئی بھی مشکل پیش آ رہی ہو تو یہاں آگاہ کر سکتے ہیں۔
     
    علی مجتبیٰ، عمراعظم اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    وعلیکم السلام @زبیر
    مبارکباد برادرم ۔
    ایک سوال ہے کہ کیا اس کا اردو ایڈیٹر غیر فعال ہوگیا ہے یا آپ نے خود کیا ہے؟؟
     
    زبیر اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    مبارک ہو۔ اللہ آپ کی محنت اور کاوش کو بہتریں صلہ عطا فرمائے۔آمین
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    یہ گوگل کروم کے ورژن 56 کے بعد سے ہے اور یہاں ہی نہیں اردو محفل پر بھی گوگل کروم کے اس ورژن اور بعد کے ورژنز میں کام نہیں کر رہا۔۔چونکہ یہاں بھی وہی ایڈیٹر چل رہا ہے جو نبیل بھائی کا بنایا ہوا ہے جب تک اس مسئلے کا حل نہیں ہو پاتا آپ گوگل کروم کا پرانا ورژن یا کوئی اور براؤزر استعمال کریں۔
     
    عمراعظم اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    میں نے اردو کی بورڈ ڈاؤنلوڈ کیا ہوا ہے، یہاں لکھنے سے پہلے اس کو کلک کرلیتی ہوں ۔
     
    عمراعظم اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    یہ تو سب سے بہترین طریقہ ہے ۔ آپ جہاں چاہیں اردو لکھیں کسی اور کے محتاج نہیں رہتے ۔
     
    بینا اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    جی بالکل ، لیکن @زبیر جن کے پاس اردو کی بورڈ ڈاؤن لوڈ نہیں ہے، ان کو تو بہت مشکل ہوتی ہوگی ، اردو لکھنے میں۔
    ہوسکتا ہے کہ بہت لوگ جو یہاں نہیں آتے اس کی یہ بھی ایک بنیادی وجہ ہو؟؟؟
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    نہیں یہ وجہ نہیں ہو سکتی ۔۔ کیوں کہ یہاں موجود سارے لوگ ہی اردو کی بورڈ وغیرہ سے اچھی طرح واقف ہیں ۔ یونہی پر سناٹا ہماری عدم موجودگی کی وجہ سے ہوتا ہے اور نئے اور دلچسپ سلسلے شروع نہ ہونے کی وجہ سے۔
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں