1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

یونہی کی شہزادی۔۔۔۔ مگر ناٹ یونہی۔۔۔۔

'فوٹوگیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از جوگی, ‏دسمبر 20, 2013۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اب جوگی غائب تو نین بھی غائب۔۔
     
    نیرنگ خیال اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    پرنسس عشبہ پرنس زین کی تصاویر نظر نہیں آرہیں
    دوبارہ سے لگائی جائیں پلیززز
    برائے توجہ نیرنگ خیال
     
    تجمل حسین، زبیر اور نیرنگ خیال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    نہیں جناب۔۔۔ ہم ادھر ہی ہیں۔۔۔
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    معلوم نہیںً۔۔۔ شاید فیس بک والوں نے امیج یو آر ایل بدل دیا ہو۔ یہاں دفتر میں تو فیس بک نہیں چلتی۔ شام کو دیکھوں گا ان شاء اللہ
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ماشاء اللہ۔۔
    پھر تو بہت اچھی بات ہے۔ ویسے جوگی میاں پھر سے غائب ہیں۔:)
     
    بینا اور نیرنگ خیال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ہمم۔۔ میرے دفتر کی بھی فیس بک سے نہیں بنتی۔:rolleyes:
     
    بینا اور نیرنگ خیال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    وہ تو جوتیاں کھا کر ہی سیدھا ہو سکتا ہے بس۔۔۔۔

    عمومی دفتری مسائل۔۔۔ :)
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ہماری کمپنی نے جب کوئی تشہیری مہم چلانی ہو تو کچھ دنوں کے لئے یوٹیوب،فیس بک وغیرہ سے پابندی اٹھا لی جاتی ہے۔میں فیس بک تک رسائی حاصل کر تو سکتا ہوں لیکن شرم آتی ہے ۔
     
    نیرنگ خیال اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    :):):)
     
  10. کیا ابھی تک فیس بک تک رسائی نہیں مل سکی۔ :eek:
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ویسے ان دنوں تو فیس بک کھل رہی ہے لیکن وقت کی کمی کی وجہ سے فیس بک تک رسائی نہیں ہو پا رہی۔۔ بات کچھ یوں بھی ہے کہ فیس بک میری ترجیحات میں سب سے آخر کہیں موجود ہوتی ہے
     
    نیرنگ خیال اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. یاد دہانی :)
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    یہ "یاددہانی " یونہی صدا بہ صحرا ہی رہے گی o_O
     
    نیرنگ خیال اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    چلنے والے صحرا میں صدا لگاتے رہیں گے۔۔ چھوٹا ہی سہی قافلہ تو ہے ۔
     
    نیرنگ خیال اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. بالکل۔ چلا تھا جانب منزل مگر۔۔۔ لوگ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا :)
     
    نیرنگ خیال اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. شکریہ ۔ انٹرنیٹ تنگ کررہا تھا تو تیزی کی وجہ سے یہ لفظ رہ گئے۔ :)
     
    نیرنگ خیال اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    وجہ۔۔۔۔ کیوں کیا میں مر گیا ہوں۔۔۔۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. جب اتنی دیر تک کوئی حال تک نہ پوچھے تو بندہ کیا سمجھے ۔۔ :p
     
    نیرنگ خیال نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    یہ کہ ہو سکتا ہے کوئی اور وجہ ہو۔۔۔
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں