1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

یونہی کی شہزادی۔۔۔۔ مگر ناٹ یونہی۔۔۔۔

'فوٹوگیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از جوگی, ‏دسمبر 20, 2013۔

  1. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    ارے بھئی ہوا یوں کہ سب صاحبان اولاد نے اپنے اپنے ٹوئنکل ٹوئکل لٹل سٹار یونہی پہ چمکنے  کیلئے لگا دئیےمارے جلن کے برا حال ہو گیا
    حد ہوتی ہے یار
    میری کیفیت کا  مکمل اندازہ لگانے کیلئے پطرس بخاری کے مضمون "کتے" کا وہ منظر ذہن میں دوڑائیں 
    "ایک کہنہ مشق استاد کو غصہ آیا ، حلوائی کے چولہے سے باہر لپکے اور  پوری غزل مطلع سے مقطع تک ایک ہی سانس میں کہہ گئے۔۔۔۔"
    امید ہے اب اس تھریڈ کی شان نزول واضح ہو چکی ہوگی کہ یہ کسی کے حکم یا درخواست پر نہیں شروع کیا گیا
    پرستان کی ایک شہزادی کے ہم بھی کچھ لگتے ہیں، سو اسی کی تصویریں حاضر خدمت ہیں
    چشم بد دور ،  ہر ہائی نیس ،  عالی جنابہ محترمہ عشبہ  پرنسس  آف پرستان کو کوئی نظر لگانے کی کوشش نہ کرے
    [​IMG]
     
    عبدالرزاق قادری اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    کوئی  نئی شرارت سوچی جا رہی ہے​
    اللہ خیر کرے​
    [​IMG]
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    دیکھ لیا ناں ۔۔۔۔ مجھ سے پنگے کا انجام۔۔۔۔۔۔؟؟؟[​IMG]
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    [​IMG]
    ایک دن دربار میں دیدار عام نہ کرواؤں تو  پریاں گھر پہ آنا شروع ہو جاتی ہیں
    افففف ف ف ف ف ف ف  یہ میرے فین ز بھی نا۔۔۔۔۔۔۔​
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    میرؔ بھی کیا سادہ ہیں۔۔۔۔۔۔ ;)) [​IMG]
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    [​IMG]
    پنچائیت ٹائم​
    ہاں بھئی اب بتاؤ ۔۔۔۔ کیا مسئلہ ہے تمہارا۔۔۔؟؟؟​
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    حی علی الصلواۃ
    [​IMG]
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    خالی ہے ابھی جام میں کچھ سوچ رہا ہوں
    اے گردش ایام میں کچھ سوچ رہا ہوں​
    [​IMG]
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    میرا بھیا کب آئے گا پاپا۔۔۔۔۔؟؟؟؟

    [​IMG]
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    عشبہ :۔آ تو تم گئے ہو 
    لیکن ایک بات کان کھول کے سن لو​
    حکومت  میری ہی چلے گی​
    زین:۔ آپی جی فکر ناٹ۔۔۔۔​

    [​IMG]
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    [​IMG]
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    عشبہ کے لشکارے۔۔۔۔
    سٹائل ہیں کتنے پیارے​

    [​IMG]
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اللہ شہزادی اور شہزادے کو سلامت رکھے ، ہنستا مسکراتا اور آباد رکھے آمین جوگی بابا کے کمنٹس سے تصاویر کا لطف دوبالا ہوگیا ۔۔۔۔واہ واہ 
    =D>
     
  14. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    یہ تو عشبہ اور زین ہیں۔۔۔
    یہ؟
    یہاں؟
    یہ تو نین بھیا کے پاس تھیں تصاویر۔۔۔
    جوگی بابا نے کیوں پوسٹ کیں؟؟؟
    مجھے سمجھ نہیں آ رہی۔۔۔
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    یہ تو عشبہ اور زین ہیں۔۔۔
    یہ؟
    یہاں؟
    یہ تو نین بھیا کے پاس تھیں تصاویر۔۔۔
    جوگی بابا نے کیوں پوسٹ کیں؟؟؟
    مجھے سمجھ نہیں آ رہی۔۔۔


    لوگوں کو پڑھنے سے زیادہ اپنی سنانے کا کتنا شوق ہوتا ہےسب سے پہلے  اس تھریڈ کے شروع میں تمام سوالات کے جوابات پہلے ہی دئیے جا چکے ہیں
    بس ضرورت ٹِک کے پڑھنے والوں کی ہے
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    اللہ شہزادی اور شہزادے کو سلامت رکھے ، ہنستا مسکراتا اور آباد رکھے آمین جوگی بابا کے کمنٹس سے تصاویر کا لطف دوبالا ہوگیا ۔۔۔۔واہ واہ 
    =D>

    آپ کا پی سی "چل پڑا"مجھے تو اس بات کی خوسی ہے
    :D
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    کیا بات ہے جوگی بابا،چھا گئے ہو آپ۔
    یونہی کے گلشن میں کیا خوبصورت پھول لگائے ہیں۔
    اللہ تعالیٰ انہیں تمام عمر ترو تازہ رکھے آمین۔
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اللہ شہزادی اور شہزادے کو سلامت رکھے ، ہنستا مسکراتا اور آباد رکھے آمین جوگی بابا کے کمنٹس سے تصاویر کا لطف دوبالا ہوگیا ۔۔۔۔واہ واہ 
    =D>

    بجا کہا آپ نے بینا جی
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    یہ تو عشبہ اور زین ہیں۔۔۔
    یہ؟
    یہاں؟
    یہ تو نین بھیا کے پاس تھیں تصاویر۔۔۔
    جوگی بابا نے کیوں پوسٹ کیں؟؟؟
    مجھے سمجھ نہیں آ رہی۔۔۔


    مجھے لگتا ہے یہ  نین و جوگی ملے ہوئے ہیں۔

    8-|
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    :) :) :) :) :) :)
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں