1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

یونہی کباب

'یونہی پکوان' میں موضوعات آغاز کردہ از زبیر, ‏اپریل 15, 2016۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    معمولی ہی ہوں اصل میں۔ لیکن پکانے میں بھی اپنی مرضی کرتا رہتا ہوں۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    بہت خوب جھٹ پٹ بننے والی بہت آسان اور لذیذ ترکیب ہے ماشاءاللہ۔
    ویسے @زبیر مجھے اس ترکیب کو بہت برجستہ انداز اور بڑی معصومیت سے بیان کرنے نے متاثر کیا :)
     
    عمراعظم، تجمل حسین اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    بلکہ کچھ چیزیں تو ایسی بھی ہیں جو آلو کے بغیر یتیم سی لگتی ہیں۔
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    صحیح کہا @عمراعظم بھائی
     
    بینا اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    پاکستانی سب سے زیادہ شوق سے ایک ہی سبزی " آلو " کھاتے ہیں۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    پاکستانی ہی نہیں شاید دنیا بھر میں یہ سب سے زیادہ پسند کی جانے والی سبزی ہے
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    یہ بھی درست بات ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں