1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

یونہی کا ایک اور یادگار لمحہ

'یونہی' میں موضوعات آغاز کردہ از جوگی, ‏دسمبر 20, 2013۔

  1. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    لیکن وہ تو پتا نہیں کہاں ہیں۔۔۔ اب کہاں سے ڈھونڈوں؟
     
  2. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    ٹل گئی بلا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :cool::p نہیں نا۔۔۔۔
     
    بینا اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ایف آئی آر ہی نہ ملی تو مقدمہ کیسے آگے بڑھے گا۔
    یوں تو @جوگی کو ویسے ہی کلین چٹ مل جائے گی۔:rolleyes:
     
    بینا اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    ہمم۔۔۔ یہ تو نہیں ہونے دینا۔۔۔ کرتے ہیں کچھ۔
     
    زبیر اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    اے بسا آرزو کہ خاک شدo_O
     
  6. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    جوگی پھنسے تے خوشی نہ کرئیے
    کدی زندگی وی پھس جانا:(
     
    ماہی اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    ھاھاھاھاھاھاھاھا
    شاید ایسی باتوں کے جواب میں کہا جاتا ہوگا
    یہ منہ اور مسور کی دال:p
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    شکر ہے " یونہی " پر لوگوں کے قہقہے گونجنے لگے :D
    اب یہ نہیں کہا جائے گا کہ دیر آید درست آید :p
     
    جوگی اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    جو کرنا ہے جلدی کریں۔۔
     
    جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    انصاف زندہ باد
     
    جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آج یونہی پر کسی نے صبح بخیر نہیں کہا۔۔:oops:
     
    جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    آپ کی لپ سٹک پر میں نے ایلفی تو نہیں ڈالی تھی ، آپ بھی ہنس لیا کریں
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    سیانے (اصلی) کہا کرتے تھے کہ
    جلدی کرنا شیطان کا کام ہوتا ہے
    اب اگر ماہی نے واقعی جلدی کی تو بس میرا شک یقین میں بدل جائے گا:p
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    تحریک بھی لکھ دیتے تو کونسا گنجے نے آپ کا وارنٹ نکلوا دینا تھا
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    زمانے کے انداز بدلے گئے(علامہ اقبال کافی عرصہ پہلے ہی پیش گوئی کر گئے ہیں) :D۔۔۔
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ہم سیانوں کو نہیں مانتے۔۔۔اس لئے !@ماہی سیانوں کے باتوں میں بالکل نہیں آنا۔۔
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    تحریک ہم لکھیں گے نہیں بلکہ چلائیں گے اور یونہی کو انصاف دلائیں گے۔۔۔@ماہی ایف آئی آر لاتی ہی ہو گی۔
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    کیا انہوں نے یہ پیش گوئی کی تھی کہ جوگی کے آنے کے بعد صبح شام ایک ہو جائیں گے؟
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    جو اراکین صبح حاضر تھے یہ تو ان کا کام تھا
     
  20. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    ڈیزل والے بیان نہ دیا کریں
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں