1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

یونہی کا ایک اور یادگار لمحہ

'یونہی' میں موضوعات آغاز کردہ از جوگی, ‏دسمبر 20, 2013۔

  1. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    یعنی یہ والی اطلاع بھی غلط نکلی:(
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

  3. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    لگتا ہے آپکی تمام اطلاعات میرے سے متعلق ہی تھیں۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    کیا اب کوئی یادگار لمحہ وقوع پذیر نہیں ہو رہا۔۔
     
  5. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ایسا ہی لگ رہا ہے۔۔۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    نہیں جی یہ دیکھیں۔۔
    2.PNG
     
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ایک طویل عرصے بعد یونہی پر آن لائن اراکین کی تعداد چار سے پانچ ہو گئی ہے ۔۔
    بھنگڑے پاؤ جوگی جی
     
    جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمود احمد غزنوی

    محمود احمد غزنوی یونہی ہمسفر

    اتنا سناٹا کیوں ہے بھائی؟۔۔۔۔
     
    زبیر اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    23476_10150091850860363_244253280362_11196465_5032461_n.jpg
     
    محمود احمد غزنوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    بھنگڑے
    mic.jpg
     
    محمود احمد غزنوی اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    :D سناٹے کا صحیح توڑ نکالا ہے جوگی ۔۔
     
    محمود احمد غزنوی اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں