1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

یونہی کا ایک اور یادگار لمحہ

'یونہی' میں موضوعات آغاز کردہ از جوگی, ‏دسمبر 20, 2013۔

  1. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    ماہی کے ذمے ایف بی آر ہے ، ماہی یونہی کی ہیڈ منشی صاحبہ کے عہدے پر بٹھا دی گئیں کیا میری غیر موجودگی میں؟؟؟
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    پڑول والے بیانات چاہییں۔
     
    جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    اس کیلئے مجھے استخارہ کرنا پڑے گا
    تاکہ انہی سے پوچھ سکوں کہ اس کے ڈانڈے کہاں تک جا ملتے ہیں
     
  4. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    یہ پڑول کونسا کیمیکل ہے سائیں؟؟؟
     
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آپ بیچ میں "ٹ" تو ڈال ہی سکتے ہیں۔۔۔
     
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اب پتہ ہے یونہی کو اگلا یادگار لمحہ کون سا ہو گا۔۔؟:rolleyes:
     
  7. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    کون سا؟؟؟؟؟؟
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    جوگی بابا کہ وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں۔۔۔
    انہیں اشتہاری بھی کر دیا گیا ہے۔۔۔
    ٹیبل کی نچلی دراز سے ان کی دھول میں اٹی ہوئی فائل مل گئی ہے جس میں ان کے خلاف ایک نہیں دو نہیں بلکہ کئی کئی ایف آئی آر درج ہیں۔۔۔
    اب تو مقدمہ چلے گا ہی چلے گا بچو جی!!!!
    اب جوگی بابا؟؟؟ نہ پائے رفتن نہ جائے ماندن
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    آپکی "شاید" سے مجھے یقین ہو گیا کہ آپ کو محاورے کا درست استعمال نہیں کرنا آیا:p
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    جب جوگی کو یونہی کے زندان میں ڈالے جانے کی سزا سنائی جائے گی. :D
     
    ماہی اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    میری شاید کہاں سے ہوگئی؟؟؟
    اگر واقعی میری ہے تو پھر اسٹامپ پیپر پر لکھ کے دیں
     
  12. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    ھاھاھاھاھاھاھا
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    یار جوگی ۔۔یونہی کے اور سیکشن ز بھی ہیں اب آپ کو بھی بتانا پڑے گا کیا؟
     
  14. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    سوائے اپنے سٹیٹس کے آپ کو کچھ نظر ہی نہیں آ رہا۔۔:eek:
     
    ماہی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    یونہی کی آب وتاب سے آنکھیں خیرہ ہورہی ہیں :p
     
    جوگی اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    جی بالکل...
     
  17. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    میں اتنی فارغ نہیں... خود لکهیں.
     
  18. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ہاں ناں۔۔@ماہی کے کندھوں پر اب یونہی کو سنبھالنے کی ذمہ داری بھی ڈال دی گئی ہے تو ایسے میں فضول کام کیسے کئے جا سکتے ہیں۔
     
    ماہی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    حاھاھاھاھاھاھاھا
     
  20. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    یار اصل میں میری (عمرو عیار والی) زنبیل کھو گئی ہے
    تب سے دماغ کی کوئی بھی بتی نہیں جل رہی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں