1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

یونہی کا ایک اور یادگار لمحہ

'یونہی' میں موضوعات آغاز کردہ از جوگی, ‏دسمبر 20, 2013۔

  1. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    یونہی فورم شہزاد رائے کی طرح ایک دم سے "چل پڑا"
    تین ممبرز اکٹھے آن لائن رہنا تو اب عام سی بات ہو گئی ہے
    کیونکہ ابھی زندگی ، بینائی اور بین والا جوگی ایک ساتھ آن لائن بیٹھے ہیں
    مگر میں آپ کو دکھانے جا رہا ہوں کچھ نیا مگر جانا پہچانا اور متوقع متوقع سا......

    ذرا دیکھئے تو..............[​IMG]
     
  2. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    مبارک ہمیں خوشی کا یہ سماں......... O:)
     
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    رے رے رے
    اچھا تو وہ لمحہ جوگی نے سنبھال رکھا ہے
    جس کے بارے میں ہم نے فقط خیال رکھا ہے،
     
  4. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    ارے تصویر کہاں گئی؟؟؟؟
     
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ہمیں تو نظر آرہی ہے۔آپ چسمے کا نمبر تبدیل کریں جوگی بابا
     
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    @بینا جی آپ اس وقت کہاں تھیں۔۔۔؟
    ہم تین سے پانچ پر پہنچ جاتے لیکن آپ تاخیر سے آئیں اب جوگی بابا کو کل پرسوں تا ایک اور سکرین شار ٹ لگانا پڑے گا۔
     
  7. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    @بینا جی آپ اس وقت کہاں تھیں۔۔۔؟
    ہم تین سے پانچ پر پہنچ جاتے لیکن آپ تاخیر سے آئیں اب جوگی بابا کو کل پرسوں تا ایک اور سکرین شار ٹ لگانا پڑے گا۔

    میں تو اس وقت بہت مصروف تھی . ان شاءاللہ اب تو یہ سلسلہ چل پڑا ہے ، پھر کبھی ایسا موقع ضرور آئے گا
     
  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    پھر کبھی کیا ۔۔۔بیناجی ابھی ایک دو روز میں جوگی بابا پھونک مارنے والے ہیں۔
     
  9. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    پھر کبھی کیا ۔۔۔بیناجی ابھی ایک دو روز میں جوگی بابا پھونک مارنے والے ہیں۔
    جو پھونک وہ ایک دو روز میں مارنے والے ہیں اگر ابھی مار دیں تو کیا حرج ہے.......... نیک کام میں دیر نہیں کرنی چاہیئے
     
  10. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    لو جی چھٹی ہوئی ...... جوگی بابا غائب ہی ہوگئے :-B
     
  11. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    جوگی بابا کی پھونک سے پہلے آپ کے سرتاج جی کو بھی وقت ملنا چاہیے نا۔۔۔اس لئے ہم جوگی بابا سے التماس کرتے ہیں کہ پھونک اسی وقت ماریں جب عتیق صاحب موجود ہوں۔
     
  12. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    وہ تو اکثر فجر کے بعد نیٹ کھولتے ہیں جب تو یہاں کوئی بھی نہیں ہوتا
     
  13. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    بابا آشیر واد دینے کیلئے جن کی طرح موجود رہنا چاہتے ہیں
    لیکن کم بخت بجلی کو آنکھ مچولی کھیلنے کی "لت لگ گئی " ہے
    بابا اب سنجیدگی سے رو رو کر اپنا ایک ذاتی ڈیم بنانے کا سوچ رہے ہیں۔
     
  14. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اس جمعے اور ہفتے والے دن مجھے دوبارہ کچھ دیر ویب سائٹ کو ڈاؤن کرنا پڑے گاکیوں کہ سکرپٹ کا نیا اور فل ورژن ریلیز ہو گیا ہے اس کو چیک کرے اپ گریڈ والا کام کرنا پڑے گا اور اس تھیم کا اپ ڈیٹ بھی آگیا ہے اس لئے تھیم کو دوبارہ کسٹامائز کرنا پڑے گا۔
     
  15. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    یہ تھیم مجھے ذرہ بھی پسند نہیں آیا
    اپ ڈیٹ شاید کچھ اچھا ہو۔۔۔۔
    فل ورژن کی ایڈوانس مبارکاں
     
  16. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    بینا جی دیکھ لیں جوگی بابا کی پسند ۔۔۔۔ہم ایویں خوش ہو رہے تھے۔ چلیں آپ ووٹنگ سٹارٹ کروائیں۔
     
  17. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    بینا جی دیکھ لیں جوگی بابا کی پسند ۔۔۔۔ہم ایویں خوش ہو رہے تھے۔ چلیں آپ ووٹنگ سٹارٹ کروائیں۔
    جوگی بابا کو تھیم پسند نہ آنے پر آپ نے تحفہ دے دیا
    ;;)
     
  18. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آپ تو جانتی ہیں تحفے دینے سے پیار بڑھتا ہے ناراضگیاں کم ہوتی ہیں.
     
  19. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ہاں یہ بات تو ہے
    امید ہے کہ اب اس تحفے کے بعد جوگی بابا کی ناراضگی میں کمی ہوئی ہوگی :)>-
     
  20. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    آج یونہی کا ایک اور یادگار لمحہ ہے ......... صبح کے بھولےشام کو گھر لوٹے ہیں :p
    زندگی یا جوگی بابا یہاں اسکرین شارٹ لگانا چاہیئے اب :))
     

اس صفحے کو مشتہر کریں