1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

اعلان یونہی | فیس بک پیج

'یونہی' میں موضوعات آغاز کردہ از زبیر, ‏اپریل 15, 2016۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آپ نے آخری دفعہ کب چیک کیا تھا؟
    :)
    https://www.facebook.com/yoonheforum/
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. کمال حیرت ہے ابھی کل ہی میں چیک کررہا تھا نام کے بجائے ڈیفالٹ نمبرز ہی دکھائی دے رہے تھے۔۔ :D
    بہرحال ایک اچھا کام کرنے کے لیے شکریہ۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    فیس بک پر 200 سے زیادہ لائکس ہو گئے ہیں یہ خوشی ابھی تک @تجمل حسین نے منائی نہیں؟:rolleyes:
     
    جوگی اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. یہ آخر ہوکیا رہا ہے میرے ساتھ۔۔۔۔ o_O۔۔۔۔۔۔ پرسوں تک تو مجھے لائکس بھی 50-60 کے قریب ہی دکھائی دے رہے تھے۔ لیکن اب سب کچھ ٹھیک دکھائی دے رہا ہے۔:D
     
    جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. اب یہ خوشی 500 پر ہی منائیں گے ۔ ان شاءاللہ۔۔۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    یار ایک سنگ میل 100 لائکس کا بھی ہوتا ہے وہ تو عبور ہو چکا ہے ایسے میں خوشی منانےمیں کنجوسی کیوں اور اپنے فالورز کا شکریہ ادا کرنےمیں قباحت کیوں:)
     
    جوگی اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. وہ تو گزر گیا ۔۔۔ :(
     
    جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    وہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ گزر گیا ہے ابھی تک آپ نے خوشی نہیں منائی؟
     
    جوگی اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اچھا @تجمل حسین میاں یہ بتائیں کہ فیس بک پر جو کچھ پیجز کی پوسٹ ہوتی ہیں ان کےساتھ ان کا لائک بٹن بھی ظاہر ہو رہا ہوتا ہے وہ کیسے ہم یونہی پیج کی پوسٹس کے ساتھ شامل کریں ؟
     
    جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. بھول گیا ۔۔۔۔ :(
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. اس پر کبھی تجربہ تو نہیں کیا تاہم میرا خیال ہے کہ وہ ان پوسٹس کے ساتھ ہوتا ہے جو فیس بک پیج کی تشہیر کے لیے کرتا ہے۔ :)
     
    جوگی اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    نہیں یار میں نے کافی سارے ایویں سے پیجز کی پوسٹ بھی دیکھی ہیں جن کے ساتھ لائک بٹن شامل ہوتاہے مزید یہ کہ کچھ پوسٹ تو ایسی ہوتی ہیں جہاں تصویر میں اشارہ بھی دیا ہوتاہے کہ اوپر والا بٹن دبائیں۔یعنی کہ پیج لائک کریں۔
     
    جوگی اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. دیکھا تو میں نے بھی ہے۔ پھر تجربات کرکے دیکھتے ہیں۔ :)
     
    جوگی اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    فی الحال دیکھ نہیں سکتا ،فیس بک یہاں نہیں چلے گی۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. جب دیکھ سکیں تب بتادیجئے گا۔۔۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ویسے اندازہ ہے کہ وہ کچھ ہونا ہے جس کی میں نے بات کی تھی۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    بھائیو یونہی پیج کو بال بیرنگ تو ہم نے لگا دئیے ہیں...
    اب سب کا ایک ایک دھکا اسے دوڑا سکتا ہے....
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. جب کبھی فیس بک پر آتا ہوں تھوڑا بہت دھکا لگا دیتا ہوں۔۔ کمزور بندہ ہوں جی۔۔۔ اتنا ہی کرسکتا ہوں۔ :)
     
    زبیر اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آج گوگل گردی کے دوران یونہی کی ایک پرانی گرافک فائل ملی۔ آپ بھی دیکھیے۔ :)

    [​IMG]
     
    زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں