1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

اعلان یونہی | فیس بک پیج

'یونہی' میں موضوعات آغاز کردہ از زبیر, ‏اپریل 15, 2016۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    السلام علیکم ۔
    پچھلے کچھ روز سے فیس بک پر یونہی کے لئے ایک پیج بنانے پر ہلکی پھلکی گپ شپ ہوتی رہی ہے اور آپ کو یہ بھی بتاتے جائیں کہ اس گپ شپ سے پہلے ہماری ہر دلعزیز ہم سفر @ماہی بہن یہ پیج بنانے کی بات کر چکی تھیں چنانچہ یہ ذمہ دار ان کو ہی سونپی گئی اور تین روز قبل انہوں نے یونہی کے لئے پیج بنا کر کچھ ضروری سیٹ اپ بھی کر دیا۔ہے۔

    فیس بک پر ہماری موجودگی یقینا کچھ سنجیدہ صفت لوگوں کو یونہی کی جانب راغب کرنے کا سبب بنے گی اور ہمیں یہ خیال رکھنا ہو گا کہ ہمارا مقصد فیس بک پر لوگوں کو یونہی کی طرف راغب کرنا ہے نا کہ یونہی کے گنے چنے لوگوں کو فیس بک پر لے جانا:)
    اس پیج کی زیادہ تر دیکھ بھال تو @ماہی ہی کریں گی جبکہ ان کی زیادہ مصروفیت اور غیر موجودگی کی صورت میں ہم میں سے ایک دو ہمسفروں کو تھوڑا ہاتھ بٹانا ہو گا۔
    اس کے اعلان کے بعد سبھی ہمسفروں کو دعوت دی جاتی ہے کہ درج ذیل لنک کے ذریعے یونہی کے فیس بک پیج پر جا کر ہمیں لائک کیجئے تاکہ آپ تک یونہی کی اپ ڈیٹس پہنچتی رہیں اور آپ اگر چاہیں تو آگے اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کر سکیں۔

    یونہی فیس بک پیج ابھی لائک کیجئے۔

    یہاں اسی لڑی میں @ماہی کو اس پیج کو خوبصورت بنانے کے لئے تجاویز بھی دی جا سکتی ہیں۔
     
    جوگی اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبردست۔۔۔۔ یہ ہوئی نا بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ [​IMG]

    ایک کام اور کیجئے۔ اس اعلان کو باقی اعلانات کی طرح اوپر پاپ اپ میں بھی لگادیں۔ :)
     
    جوگی اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    جی ہاں یہ کام بھی ہو جائے گا اگر کوئی تجویز ہو تو بتائیں ۔ دوسری بات کہ آپ کو بھی فیس بک ایڈمن بنانے کا سوچا ہے اب آپ رضامند ہوں تو آگے بڑھیں ۔
     
  4. فی الوقت تو کوئی تجویز ذہن میں نہیں ہے۔ رات کو خواب میں سوچوں گا۔ :)
    ایڈمن بن کیا کروں گا؟؟؟ پوسٹس ہی شیئر کرنی ہیں وہ ایسے ہی کرتا رہوں گا۔۔۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ارے ہاں تجویز ذہن میں آگئی ہے۔ وہ یہ کہ جیسے ہی فیس بک پیج کے لائکس کی تعداد کم از کم 25 ہوتی ہے پیچ کا ربط تبدیل کرکے فورم کی مناسبت سے رکھ لیجئے گا۔ مثلاً
    fb.com/yoonhe
    یا
    fb.com/yoonhe.com
    وغیرہ
    :)
     
    جوگی اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    بہت معذرت لیکن میں یہ ذمےداری نہیں لے سکتی۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    @ماہی نوٹ کر لیجئے۔۔ :p
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    واقعی۔۔ :eek:
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ارے۔۔۔۔ وہ کیوں؟؟؟؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :(
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. اب صرف نوٹ کرنے کا نہیں بلکہ عمل کا وقت ہے کیونکہ لائکس 26 کا ہندسہ عبور کرچکے ہیں۔ :)
     
    جوگی اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اگر ایسا ہے تو ساری ذمہ داری @جوگی میاں کے سر۔۔:D
     
    جوگی اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آپ نے اپنے دوستوں کو لائک کرنے کی دعوت دی؟
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. :lf:lf:lf
    زبردست۔۔۔۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. جی اور ان میں سے 4 لائک کرچکے ہیں۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    شاباش۔۔ میرے پاس کچھ زیادہ لوگ فیس بک پر موجود نہیں ہیں کیوں کہ میں فیس بک پر میری سرگرمی نہ ہونے کے برابر ہے پھر بھی جو تھے ان میں سے کافی لائک کر چکے ہیں لیکن وہ ہیں سارے فیس بکئے ہی۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. یہ وہ تھے جو میں اپنی اصل آئی ڈی سے انوائیٹ کیے تھے۔ ابھی دوسری رف آئی ڈی سے بھی انوائٹ کرتا ہوں پھر زیادہ رسپانس ملے گا :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اچھا ٹھیک ہے میں ایک اور کام کرنے لگا ہوں ۔۔آج کوشش کرتا ہوں کہ اردوجواب کے لئے زین فورو کی انسٹالیشن کر دوں اور آہستہ آہستہ کام شروع کریں۔
     
    جوگی اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    غریب کی جورو سب کی بھابھی:D
    فیس بک پہ ہم کو ریفر کردیا جائے۔ پھر ہم جانیں اور فیس بکیے جانیں
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آپ کو جلد ہی فیس بک پیج کا عظیم منتظم بنا دیا جائے گا۔۔:cool:
     
    جوگی اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زبیر بھیا ابھی تک یہ تجویز منتظر ہی ہے۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں