1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

یونہی فورم کے نئے اراکین کو خوش آمدید

'ست بسم اللہ جی آیاں نوں' میں موضوعات آغاز کردہ از جوگی, ‏دسمبر 20, 2013۔

  1. حجازمہدی

    حجازمہدی یونہی ہمسفر

    اماں یہ بال نوچنے والی اسمائلی نہیں ملتی!!! :(

    لگتا ہے آپ کو یونہی کا استعمال مشکل لگ رہا ہے؟

    جی ایسا ہی ہے!
     
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    حجاز مہدی صاحب،آپ کو کس طرح کی مشکل پیش آ رہی ہے؟
    دیر سے جواب دینے پر معذرت  خواہ ہوں،بیٹے کی بیماری کی وجہ سے یونہی کو وقت نہیں دے پایا۔
     
  3. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    @حجازمہدی !!!
    واہ بھئی بڑے بڑے لوگ آ گئے یہاں تو۔۔۔
     
  4. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    اماں یہ بال نوچنے والی اسمائلی نہیں ملتی!!! :(

    بال ہیں اتنے؟؟؟
    =))
     
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ان کے کہنے کا مطلب یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ،یہ بال نوچنے والی سمائلز کدھر ہیں جنھوں نے میرے سر کو رن وے بنا دیا۔
    :((
     
  6. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    ان کے کہنے کا مطلب یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ،یہ بال نوچنے والی سمائلز کدھر ہیں جنھوں نے میرے سر کو رن وے بنا دیا۔
    :((

    ممکن ہے
    =))
     
  7. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    یونہی کا نظام کچھ اتنا بھی مشکل نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ جب میرے جیسی اس کو آسانی سے سمجھ سکتی ہے تو پھر اتنے ذہین لوگوں کو کیا رولا پڑ گیا ہے کہ بال نوچنے کی نوبت آگئی؟؟؟؟؟؟
     
  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    مہدی صاحب سن لیں۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں