1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

یونہی فورم کے نئے اراکین کو خوش آمدید

'ست بسم اللہ جی آیاں نوں' میں موضوعات آغاز کردہ از جوگی, ‏دسمبر 20, 2013۔

  1. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    چلیں ہم ان کا انتظار کر لیتے ہیں، پر دیکھئیے ہمارے بالوں میں چاندی نہ اتر آئے....
    وہ تو نہیں آئیں ..........میں نے سوچا کہ میں ہی ماہی کو خوش آمدید کہہ لوں ، کہیں انکے بالوں میں چاندی نہ اتر آئے
    :D<
     
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ہائیں..........
     
  3. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ہائیں..........
    یہ ہائیں کیوں؟؟؟؟
     
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    میں نے تو اس پیار کو دیکھ کر "ہائیں" کی تھی
    خوش آمدید ماہی وے ماہی ...... جگ جگ جیو نی ماہیے
    :p
     
  5. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ہمارے پیار سے جلنے لگی ہے اک دنیا............... ماہی وے ماہی :p
     
  6. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ایک نظر ادھر بھی @ماہی :)
     
  7. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    ہمارے پیار سے جلنے لگی ہے اک دنیا............... ماہی وے ماہی :p

    کوئی بات نہیں جلنے والے خود ہی کالے ہوں گے، ہمیں کیا۔
    ہو نا آنی :p
     
  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    راکھ سفید بھی ہوتی ہے.
     
  9. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اور نہیں تو کیا :D
     
  10. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    چلیں ہم ان کا انتظار کر لیتے ہیں، پر دیکھئیے ہمارے بالوں میں چاندی نہ اتر آئے....
    وہ تو نہیں آئیں ..........میں نے سوچا کہ میں ہی ماہی کو خوش آمدید کہہ لوں ، کہیں انکے بالوں میں چاندی نہ اتر آئے
    :D<

    عینک والے بانٹیں ریوڑیاں ۔۔۔۔۔۔ الخ :((
     
  11. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    راکھ سفید بھی ہوتی ہے.

    یونیورسل ٹروتھ =D>
     
  12. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    چلیں ہم ان کا انتظار کر لیتے ہیں، پر دیکھئیے ہمارے بالوں میں چاندی نہ اتر آئے....
    وہ تو نہیں آئیں ..........میں نے سوچا کہ میں ہی ماہی کو خوش آمدید کہہ لوں ، کہیں انکے بالوں میں چاندی نہ اتر آئے
    :D<

    عینک والے بانٹیں ریوڑیاں ۔۔۔۔۔۔ الخ :((
    یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے
    :-B
     
  13. زبیر

    کہیں کچھ جلا ہے...ابھی یونیورسل ٹرتھ ہونے والا ہے.
    :))
     
  14. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اس یونیورسل ٹروتھ کی یادگار تصویر فوٹو گیلری میں ضرور لگنی چاہیئے :p
     
  15. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اس یونیورسل ٹروتھ کی یادگار تصویر فوٹو گیلری میں ضرور لگنی چاہیئے :p
    اور جب تصویر لگانے والا یونیورسل ٹرتھ کا حصہ ہوتو پھر بھی آپ کو تصویر چاہیے..
     
  16. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    پھر تو اور بھی یادگار تصویر ہوگی......... سچی تصویر لگانے پر تعریفی اودھم مچے گا :D
     
  17. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    س سے سٹارٹ ہوتا ہے ، اور بے تکلفی سے کہا جائے تو ان کا نام ش سے بھی شروع ہو سکتا ہے

    :-?? :-??

    جتنا تم غائب دماغ ہو ، اب تک تمہیں پروفیسر بنا دیا جانا چاہیے تھا

    =)) یہ پروفیسر کی عزت افزائی ہے یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عزت افزائیِ نیرنگِ خیال۔۔۔۔۔ :))
    بستی پروگرام چل رہا پیا میرا.... :(

    ;)) لو جی نیکی کا تو زمانہ ہی نہیں ہے اب :D

    نیکی کے کون سے مشہور ادوار گزرے ہیں. کوئی سے تین کی ادوار کی تفصیل لکھیں. نیز اس دور کی مشہور مشہور نیکیوں کا بھی سرسری جائزہ لیں. :p

    سر جی۔۔۔۔۔۔ یہ " وائیوا " میں جوگی بابا کے لئے چھوڑ رہی ہوں ، وہی آکر ان سوالوں کے تشفی بخش جوابات دیں گے X_X :-??

    ابھی تک جوابات کیوں نہیں آئے۔۔۔۔۔ 
     
  18. جوگی

    آئے تھےآپ کی لمبی غیر حاضری سے ناراض ہو کر کہیں "منہ کر گئے"
    :)|
     
  19. حجازمہدی

    حجازمہدی یونہی ہمسفر

    اماں یہ بال نوچنے والی اسمائلی نہیں ملتی!!! :(
     
  20. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اماں یہ بال نوچنے والی اسمائلی نہیں ملتی!!! :(

    لگتا ہے آپ کو یونہی کا استعمال مشکل لگ رہا ہے؟
     
اس صفحے کو مشتہر کریں