1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

یونہی فورم کے نئے اراکین کو خوش آمدید

'ست بسم اللہ جی آیاں نوں' میں موضوعات آغاز کردہ از جوگی, ‏دسمبر 20, 2013۔

  1. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]

    یونہی فورم کی طرف سے نئے آنے والے اراکین
    جناب محترم شائم صاحب
    جناب محترم احمد رضا صاحب
    جناب محترم سید ثقلین کاظمی صاحب
    جناب محترم عبدالرحمن صاحب
    کو اس یونہی سے فورم پر یونہی سا مگر دل کی گہرائیوں سے [​IMG]
    آپ کا اس فورم پر آنا مبارک ہو ، اور آپ کی آمد سے یہاں کی رونق بڑھے
    آپ ایک یونہی سا تعارف بھی کروا دیجیئے تاکہ ہم سب اپنے نئے ساتھیوں کے بارے میں مزید کچھ جان سکیں
     
  2. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    تمام نئے اراکین کو یونہی فورم پر تہہِ دل سے خوش آمدید
    آپ سب کا آنا اس فورم کے لئے مبارک ثابت ہو
    امید ہے کہ آپ سب اس فورم پر سیکھنے سکھانے کے عمل کو آگے بڑھائیں گے اور اردو کی ترقی و تریج میں بھرپور حصہ لیں گے
    اللہ ہم سب کو علم کی شمع سے محبت رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
     
  3. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

  4. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    خوش آمدید :)

    یہ سمائلی دیکھ کے مجھے کوئی یاد آ جاتا ہے، بوجھو کون
     
  5. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    خوش آمدید :)

    یہ سمائلی دیکھ کے مجھے کوئی یاد آ جاتا ہے، بوجھو کون

    :-??
     
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    تمام نئے اراکین کو یونہی پر خوش آمدید.
     
  7. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    خوش آمدید :)

    یہ سمائلی دیکھ کے مجھے کوئی یاد آ جاتا ہے، بوجھو کون

    تُکہ لگاتی ہوں......... ;;) .......... عشبہ رانی :)
     
  8. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    خوش آمدید :)

    یہ سمائلی دیکھ کے مجھے کوئی یاد آ جاتا ہے، بوجھو کون

    :-??

    س سے سٹارٹ ہوتا ہے ، اور بے تکلفی سے کہا جائے تو ان کا نام ش سے بھی شروع ہو سکتا ہے
     
  9. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    خوش آمدید :)

    یہ سمائلی دیکھ کے مجھے کوئی یاد آ جاتا ہے، بوجھو کون

    تُکہ لگاتی ہوں......... ;;) .......... عشبہ رانی :)

    عشبہ کاکا اتنا بیبا بچہ نہیں ، محترمہ شیطان کے بھی کان کاٹتی ہیں ، یا پھر تصویریں بنواتے وقت شرارت کی رگ پھڑک اٹھتی ہو
     
  10. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ابھی میں تو بتانے سے رہا...
     
  11. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    س سے سٹارٹ ہوتا ہے ، اور بے تکلفی سے کہا جائے تو ان کا نام ش سے بھی شروع ہو سکتا ہے

    :-?? :-??
     
  12. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    خوش آمدید :)

    یہ سمائلی دیکھ کے مجھے کوئی یاد آ جاتا ہے، بوجھو کون

    تُکہ لگاتی ہوں......... ;;) .......... عشبہ رانی :)

    :) :)
     
  13. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    خوش آمدید :)

    یہ سمائلی دیکھ کے مجھے کوئی یاد آ جاتا ہے، بوجھو کون

    تُکہ لگاتی ہوں......... ;;) .......... عشبہ رانی :)

    عشبہ کاکا اتنا بیبا بچہ نہیں ، محترمہ شیطان کے بھی کان کاٹتی ہیں ، یا پھر تصویریں بنواتے وقت شرارت کی رگ پھڑک اٹھتی ہو

    سچ کہا...
     
  14. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    خوش آمدید :)

    یہ سمائلی دیکھ کے مجھے کوئی یاد آ جاتا ہے، بوجھو کون

    :-??

    س سے سٹارٹ ہوتا ہے ، اور بے تکلفی سے کہا جائے تو ان کا نام ش سے بھی شروع ہو سکتا ہے

    پردے میں رہنے دو...........!
     
  15. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    س سے سٹارٹ ہوتا ہے ، اور بے تکلفی سے کہا جائے تو ان کا نام ش سے بھی شروع ہو سکتا ہے

    :-?? :-??

    جتنا تم غائب دماغ ہو ، اب تک تمہیں پروفیسر بنا دیا جانا چاہیے تھا
     
  16. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    خوش آمدید :)

    یہ سمائلی دیکھ کے مجھے کوئی یاد آ جاتا ہے، بوجھو کون

    تُکہ لگاتی ہوں......... ;;) .......... عشبہ رانی :)

    عشبہ کاکا اتنا بیبا بچہ نہیں ، محترمہ شیطان کے بھی کان کاٹتی ہیں ، یا پھر تصویریں بنواتے وقت شرارت کی رگ پھڑک اٹھتی ہو

    سچ کہا...

    کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے
     
  17. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    س سے سٹارٹ ہوتا ہے ، اور بے تکلفی سے کہا جائے تو ان کا نام ش سے بھی شروع ہو سکتا ہے

    :-?? :-??

    جتنا تم غائب دماغ ہو ، اب تک تمہیں پروفیسر بنا دیا جانا چاہیے تھا

    =)) یہ پروفیسر کی عزت افزائی ہے یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عزت افزائیِ نیرنگِ خیال۔۔۔۔۔ :))
     
  18. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    یونہی فورم کے تمام نئے ارکان سے گزارش کی جاتی ہے کہ " چپ کا روزہ " افطار کرلیں :!!
     
  19. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اور آنے والوں نے رمضان المبارک سے پہلے دوبارہ روزہ نہیں رکھنا.
    :)
     
  20. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    س سے سٹارٹ ہوتا ہے ، اور بے تکلفی سے کہا جائے تو ان کا نام ش سے بھی شروع ہو سکتا ہے

    :-?? :-??

    جتنا تم غائب دماغ ہو ، اب تک تمہیں پروفیسر بنا دیا جانا چاہیے تھا
    اب مجھے نہیں سمجھ آرہی تو میں کیا کروں.... :(
     
    Alina Mughal نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں