1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

'' یونہی فورم'' پر پوسٹ کرنے کا طریقہ

'سوالات' میں موضوعات آغاز کردہ از علی مجتبیٰ, ‏جولائی 15, 2017۔

  1. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    یونہی فورم پر کچھ بھی پوسٹ کرنے یا تھریڈ بنانے کیلئے آپ کو پہلے اس فورم کا ممبر بننا پڑے گا۔پھر منظوری کی باری آئے گی۔تھوڑی دیر بعد جی میل اوپن کرنا ہے یا ہوٹ میل۔جنک فائلز کے بٹن کو کلک کرنا ہے تو آپ کو ایک ای میل نظر آئے گی جو یونہی فورم کی ہوگی اس کو کلک کرنا ہے پھر ایک لنک نظر آئے گا۔اس کو کلک کرنا ہے۔آب آپ یونہی فورم کے ممبر بن جائیں گے۔اب آپ کسی بھی شکسن کو کلک کریں کہ تو ایک بٹن آپ کو نظر آئے گا۔جس پر لکھا ہوگا کہ نیا موضوع شروع کریں۔اس بٹن کو کلک کریں۔پھر اپنی تھریڈ کا نام لکھیں اور پھرجو بھی پوسٹ کرنا ہے وہ لکھیں پھر پوسٹ۔موضوع شامل کریں بٹن کو کلک کریں۔اب آپ کو مبارک ہو کہ آپ کا تھریڈ بن گیا ہے
     
    Last edited: ‏جولائی 20, 2017
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    شکریہ @علی مجتبیٰ
    سب سے آسان طریقہ فیس بک کے ذریعے لاگ ان ہو جائیں اور درج بالا طریقے سے نیا موضوع شروع لیں۔
     
  3. عبدالباسطذوالفقار

    عبدالباسطذوالفقار یونہی ہمسفر

    مناسب ہے۔ تھوڑا تھوڑا سمجھ آگیا ہے۔ اولین دنوں کوئی کمی کوتاہی ہو جائے تو ممبران سے ایڈوانس معذرت
     
    زبیر اور علی مجتبیٰ .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں