1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

یونہی فورم میں تصویر اپ لوڈ کرنے کا طریقہ قسط نمبر ون

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از علی مجتبیٰ, ‏جون 8, 2017۔

  1. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    اسلام علیکم
    آج میں آپ کو سکھاؤں گا کہ یونہی فورم میں تصویر کیسے اپ لوڈ کرتے ہیں۔یونہی فورم میں تصویر اپ لوڈ کرنے کیلئے آپ کوئی بھی ایمج ہوسٹنگ سائٹس استعمال کرسکتے ہیں لیکن میں فی الحال آپ کو صرف mobo.pk کے بارے میں بتاؤں گا۔یہ بھی ایک امیج ہوسٹنگ سائٹ ہے۔اب آپ پوچھیں گے کہ mobo.pk کے ذریعے یونہی فورم میں تصویر کس طرح اپ لوڈ کی جائے۔تو ٹھیک ہے۔میں آپ کو بتاتا ہوں کہ mobo.pk کے ذریعے یونہی فورم میں تصویر کیسے اپ لوڈ کرتے ہیں۔سب سے پہلے آپ نے mobo.pk کو اوپن کرنا ہے۔mobo.pk کا لنک یہ ہےhttp://mobopk.com/
    جب آپmobo.pk کو اوپن کریں گے تو یہ ونڈو کھولے گی۔[​IMG]
    آپ نے اب نو فائل چوزن کے بٹن کو کلک کرنا ہے۔جب آپ اس بٹن کو کلک کریں گے تو وہ آپ کو یہ آپشنز دے گا[​IMG]
    آگر آپ نے کوئی تصویر کیمرے سے کیحنچ کر یہاں اپ لوڈ کرنی ہے تو کیمرے کے بتن کو کلک کریں۔اگر آپ نے گلیری سے یہاں اپ لوڈ کرنی ہے تو ڈاکومنٹس کے بٹن کو کلک کریں۔جب آپ ڈاکومنس کے بٹن کو کلک کریں گے تو یہ والی ونڈو اوپن ہوگی[​IMG]
    اب آپ نے گلیری کے بٹن کو کلک کرنا ہے۔جنہوں نے کیمرے کے بٹن کو کلک کیا تھا۔وہ ابھی صبر کریں۔اب حب آپ گلیری کے بٹن کو کلک کریں گے تو یہ والی ونڈو کھولے [​IMG]


    جاری ہے
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. بہت خوب۔
    اگلی قسط کا انتظار ہے :)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں