1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

یونہی سے فیس بک کوور فوٹو

'یونہی' میں موضوعات آغاز کردہ از زبیر, ‏جون 24, 2016۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    السلام علیکم،
    @جوگی میاں سے گپ شپ کے دوران یہ طے پایا تھا کہ اس ویک اینڈ پر فیس بک پر تشہیر کے لئے کچھ بینرز اور فیس بک کور فوٹو وغیرہ بنائے جائیں گے۔ اسی کو مد نظر رکھتے ہوئے میں نے اپنی سی کوشش کی ہے ۔ @تجمل حسین شائد آپ زیادہ بہتر ڈیزائن دے سکیں ۔ دیکھیں اور اسی طرح کے اور نمونے بھی پیش کریں تاکہ ہمارے فیس بک فین اگر چاہیں تو اپنے فیس بک کوور کے لئے یہ ڈیزائن استعمال کر سکیں۔

    yoonhetimeline01.jpg


    yoonhetimeline02.jpg


    yoonhetimeline03.jpg


    yoonhetimeline04.jpg



    yoonhetimeline05.jpg


    yoonhetimeline06.jpg

    والسلام
    زبیر
     
    جوگی، عبداللہ امانت محمدی اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. [​IMG]

    زبردست۔۔۔۔ بہت ہی اعلیٰ زبیر بھیا۔۔۔ الفاظ نہیں کہ تعریف نہ کرسکوں۔ یوں تو سارے ہی زبردست ہیں لیکن مجھے اپنے فیس بک کور کی مناسب سے جو پسند آیا وہ درج ذیل ہے۔
    کمال محنت کی ہے آپ نے۔۔۔ میں آج ہی کور تبدیل کرتا ہوں۔ ;)
     
    جوگی اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    پسندیدگی کےلئے شکریہ اور میں نے دیکھ لیا ہے کہ آپ نے کوور تبدیل کر لیا ہے۔یہ بتائیے کہ آپ کب یہاں اپنا حصہ ڈال رہےہیں۔:)
     
    جوگی اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. میرا گرافکس بنانے میں دور کا بھی واسطہ نہیں۔۔۔۔۔ :)
     
    جوگی اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    میں بھی جگاڑی آدمی ہوں، کون سا گرافک ڈیزائنگ کرتا ہوں۔:rolleyes:
     
    جوگی اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پھر تو آپ کے لیے ڈبل مبارک باد ہونی چاہیے اتنی عمدہ گرافکس پر ۔۔۔ :)
     
    جوگی اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    کیا بات ہے ، مزا آگیا ۔
     
    جوگی، تجمل حسین اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    صرف جگاڑی نہیں یارا... آپ انت جگاڑی بندے ہو... کیونکہ صرف گرافکس ہی نہیں , جملوں سے بھی تخلیقیت ٹپک رہی ہے....
    سوچ رہا ہوں کہ اگر آپ ویہلے ہوتے تو اسٹیفن ہاکنگ ہوتے:lf
    @زبیر
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. سچ کہا جوگی بھیا۔۔ :)
     
    جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    بہت ہی اچھے کورز ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں