1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

یونہی بیٹھک

'یونہی' میں موضوعات آغاز کردہ از ماہی, ‏اکتوبر 28, 2013۔

  1. یار کمال کرتے ہیں ہمسفران یونہی بھی۔ آخری آمد 13 جولائی 2018 وہ بھی میری آمد۔ :eek:
    آجاؤ بھئی سب میں تو بیٹھک میں اکیلا بیٹھے بیٹھے بور ہونا شروع ہوگیا ہوں۔ :(
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    جی تجمل ۔۔
     
  3. بھئی الیکشن گزر چکے ہیں حلف اٹھانے والے خود ہی حلف بھی اٹھالیں گے آپ سب لوگ تو آجائیں۔ کہیں آپ بھی کسی وزارت کی امید تو نہیں لگا بیٹھے۔ :p
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. کوئی ہے؟ کوئی ہے؟ کوئی ہے؟؟؟ :eek::eek::eek::eek:
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    بازگشت ابھی تک موجود ہے
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. جی ہاں۔ بازگشت تو موجود ہے لیکن سننے والا کوئی نہیں۔ :cry:cry:cry
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    سچ کہا اور آپ کی ہمت کی داد دینی چاہیے پھر بھی صدا لگا جاتے ہیں
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عمران خان صاحب نے جس طرح گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کے متعلق معاملے اٹھایا اس پر یقیناً وہ داد اور دعاؤں کے مستحق ہیں۔ اللہ انہیں ثابت قدم رکھے اور ہر اچھے کام میں ان کی مدد فرمائے۔ آمین
    :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    بالکل اس بار احساس ہوا ہے کہ ہماری حکومت ہماری ہے
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. افسوس ناک :(
    ڈاکٹر عمر سیف پر بھی قاتلانہ حملے ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ :cry
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. کوئی ہے ہے ہے :eek::eek::eek::eek::eek:
     
  12. [​IMG]

    یا حیرت العجائب وغیرہ وغیرہ :eek::eek::eek:
     
  13. [​IMG]
    بھائی لوگو! لاگ ان ہونے میں بھی کوئی ہرج نہیں ;)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ہا ہا ،
    مہمان لوگ ٹھرنے کے لئے تھوڑی آتے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں