1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

یونہی بیٹھک

'یونہی' میں موضوعات آغاز کردہ از ماہی, ‏اکتوبر 28, 2013۔

  1. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    :lf:lf
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. اے خان

    اے خان یونہی ہمسفر

    السلام و علیکم محفلین.
     
    عمراعظم، زبیر اور جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    وعلیکم السلام برادر:)
     
    عمراعظم، زبیر اور اے خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. اے خان

    اے خان یونہی ہمسفر

    جوگی صاحب کیسے ہیں آپ؟
     
    عمراعظم اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    وعلیکم السلام۔۔
    دیر اس لئے کہ ہم ایک گھنٹہ آپ لوگوں سے پیچھے ہیں
     
    عمراعظم اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    الحمد للہ پیارے موہن۔ کھانسی کے علاوہ باقی سب ٹھیک ٹھاک ہوں۔ آپ سنائیں
     
    عمراعظم اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    جی نہیں ! یہ بڑے حوصلے کا کام ہے۔ میں کمزور سا آدمی ہوں۔ اللہ کا شکر ہے کہ ابھی تک کسی نشے میں مبتلا نہیں ہوا۔۔۔سوائے چائے کے۔۔ بیس سال پہلے چند دوستوں نے سگریٹ پینے کے اتنے فوائد بیان کئے کہ بندہ آزمائے بغیر نہ رہ سکا۔ دو چار سگریٹوں کے سوٹے شوٹے لگائے لیکن عادی بننے کی بجائے سگریٹ سے نفرت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ اب تک یہ نہ سمجھ پایا کہ لوگ سگریٹ کیوں پیتے ہیں ؟
    آپ یقینا" بڑے حوصلے والے ہیں کہ کم از کم ٹرائی تو کی۔اس حوصلہ مندی پر مبارک باد قبول فرمائیں۔
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    خیر مبارک،
    لیکن پھر کبھی حوصلہ نہ ہوا۔۔:confused:
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    وعلیکم السلام جناب @اےخان صاحب۔۔۔۔ آپ کیسے ہیں؟
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    ایک سردار سنیما میں فلم دیکھ رہا تھا ۔۔۔۔ فلم میں شیر بھاگتا ہوا آتا دیکھ کر سردار بھی بھاگ کھڑا ہوا ۔۔۔۔ لوگوں نے کہا سردار جی نہ ڈرو یہ فلم ہے۔
    سردار : یہ تو مجھے بھی پتا ہے کہ یہ فلم ہے،پر وہ تو جانور ہے ،اُسے کیا پتا؟
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ہا ہا ہا:D
     
  12. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    جب کسی طاقتور کو اُس کے جرم کی سزا نہیں دی جاتی تو وہ سزا پورے معاشرے پر تقسیم ہو جاتی ہے۔
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    محبت کرنے سے بہتر ہے کہ بندہ مرغی پال لے۔۔کبھی اس کا انڈہ بوائل کر کے کھائے،کبھی فرائی کر کے اور کبھی سوپ میں ڈال کر۔۔۔۔میں حیران ہوں کہ ایک ننھے سے انڈے میں اتنے کثیرالجہت فوائد ہیں۔۔۔جبکہ۔۔۔ محبت نِرا سیاپا۔
     
    Last edited: ‏اپریل 11, 2017
    بینا، زبیر اور سیدعلی رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

    محبت نرا سیاپا تو ہر گز جناب جہاں میں جو کچھ بھی ترقی ہوئی ہے وہ اس ہی ذلیل جذبے کے سبب ہے
     
    عمراعظم اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ہمیں محبت سمجھ ہی کب آئی ہے۔۔:rolleyes:
     
    بینا اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    لفظ "محبت" معنویت کے لحاظ سے لا محدود معنی و مطالب رکھتا ہے،جنہیں احاطہء تحریر میں لانا کم از کم مجھ کم علم کے لئے ناممکن ہے۔ مندرجہ بالا پوسٹ میں محبت کو سیاپا تیزی سے بڑھتے ہوئے غیرذمہ دارانہ رویوں کی جانب اشارہ ہے۔
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    " محبت " جیسے معتبر و مقدس رشتے کے لئے یہ الفاظ نامناسب ہیں @سیدعلی رضوی صاحب
     
    عمراعظم اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اس سادگی پہ کون نہ مرجائے اے خدا :p
     
    زبیر اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

    آہ میں نے ایسے الفاظ اس جذبے کے لیے استعمال کیا اور کافی ملال بھی رہا مگر جب کوئی شے اپنے مقام مقصود پر نہ پہنچ پاۓ تو وہ ذلیل ہی ٹھہر رہی ہوتی محبت کو سیا پا کہنا بھی تو درست نہیں
     
    زبیر، بینا اور عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    سمجھ میں کچھ نہیں آتا اُسے کیسے بتاؤں میں
    ازل سے آج تک جتنے محبت کرنے والے ہیں
    سبھی کی اک کہانی ہے
    نئی لگتی تو ہے لیکن
    حقیقت میں پُرانی ہے۔
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں