1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

یونہی بیٹھک

'یونہی' میں موضوعات آغاز کردہ از ماہی, ‏اکتوبر 28, 2013۔

  1. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    میرے خیال سے موصوف یہ کہنا چاہتے ہیں کہ ذہانت کی تو حد ہے،جبکہ حماقت کی کوئی حد نہیں۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    یعنی ۔۔۔ عقل ہووے تے سوچاں ای سوچاں۔۔۔ تے جے نہ ہووے تے موجاں ای موجاں۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    مطلب مجھ سے بھی لامحدود حماقتیں سرزد ہونا شروع ہو گئی ہیں۔۔ چلیں اسی بہانے بیٹھک میں رونق تو لگی رہے گی۔:p
     
    تجمل حسین اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اس عقل کی بھی سمجھ نہیں آتی اور شائد @جوگی کے مرشد اعلیٰ #غالب صاحب کو بھی نہیں آئی تھی ورنہ ڈبویا مجھ کو ہونے نے کی جگہ کہہ دیتے کہ ڈبویا اس کے ہونے نے نہ ہوتی یہ تو کیا ہوتا۔
     
    عمراعظم اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    یہ شعر ذرا کافرانہ سا ہے...
    اس کا فلسفہ کچھ اور ہے...

    یہ عقل سے اوپر کی بات ہے...;)
     
    زبیر اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. @زبیر بھیا کچھ بات بھی کیا کریں۔ آپ تو آکر صرف خاموشی سے ہی چلے جاتے ہیں۔ :)
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    میں بھی تو خاموشی کی گونج سننے آتا ہوں ، سنائی دیتی ہے تو خاموشی برقرار رکھتے ہوئے لوٹ جاتا ہوں۔ :)
     
    بینا اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آپ کے آنے سے جو آواز پیدا ہوتی ہے اس کا کیا؟ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    کیا ٖآپ اس آواز کو بیان کر سکتے ہیں کہ کیسی ہے؟
    یار @تجمل حسین کوئی ہٹ دھرم قسم کا لطیفہ سناؤ۔۔;)
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    خاموشی کا ادب کرو کیونکہ یہ آوازوں کی مرشد ہے۔:)
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آپ کو یہ قول کس نے سنا دیا @بینا جی
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ہٹ دھرم قسم کا لطیفہ ۔۔۔ :) :)
    ذرا سوچ لینے دیں۔ آج انٹریو ہے واپسی پر سوچ کر یا گوگل سے تلاش کرکے سناؤں گا۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. لیجئے ایک فرمائشی لطیفہ۔
    ہٹ دھرم ہٹ دھرمہٹ دھرمہٹ دھرمہٹ دھرمہٹ دھرمہٹ دھرمہٹ دھرمہٹ دھرم :p
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. جس نے بھی سنایا آپ یہ دیکھیں قول ہم تک پہنچایا کس نے ہے :sn
     
  15. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    پھر سوچنے کا کام چھوڑ دیں @تجمل حسین ۔ سکون سے انٹرویو دیجئے اور پھر ہمیں انٹرویو کا احوال سنائیے گا۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اندازہ ہو رہا ہے کہ انٹر ویو والے دن دماغ میں کس طرح کی کھچڑی پک رہی ہے۔ہوتا ہے میرے بھائی ۔۔:rolleyes:
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نہیں بھئی۔ وہ تو میری بہنا نے کہا تھا کہ یہ والا لطیفہ سنادو فوری طور پر بس وہی پیش کردیا۔۔۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. احوال سن لیجئے۔ انٹرویو دینے گیا۔ انٹرویو دیا۔ واپس آگیا۔ :k
    :lf:lf:lf:lf

    تفصیلی احوال بعد میں مرچ مصالحے کے ساتھ ;)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    شاباش۔ میں زیادہ مرچ مصالحہ برداشت نہیں کر سکتا ۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آج مصروفیت انتہا کی تھی ورنہ اب تک گوش گزار کرچکا ہوتا۔ اب کوشش کرتا ہوں کہ تھوڑا وقت نکال کر لکھ سکوں۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں