1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

یونہی بیٹھک

'یونہی' میں موضوعات آغاز کردہ از ماہی, ‏اکتوبر 28, 2013۔

  1. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    کئی دنوں سے یونہی پر چکر تو لگا رہی تھی پر سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ بات کہاں کی جائے۔ اب ہر لڑی کا کُشتہ بنانا بھی کچھ خوب نہ لگا۔ سوچا ایک  لڑی عمومی گفتگو  کے لئیے بھی ہونی چاہئیے۔ تو آئیے یونہی بیٹھک کا افتتاح کرتے ہیں۔
    ماہی کی طرف سے السلام علیکم! سنائیے کیا حال چال ہیں اور کیا مصروفیات چل رہی ہیں؟؟؟ :)
     
    اے خان اور کامران رفیقی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    ٹیگ کرنا سکھا دے کوئی؟؟؟
     
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    وعلیکم السلام،
    اللہ تعالیٰ کے فضل سے حال چال بہت اچھا ہے،کچھ روز قبل طٰہ بیمار تھا اور لگ بھگ ایک ہفتہ اس نے بیماری میں گزارا جس کی وجہ سے بہت پریشان رہے لیکن اب وہ بالکل ٹھیک ہے ۔
    اورآپ کی یہ لڑی مجھے لگتا ہے کہ جلد ہی ریکارڈ بنانے والی ہے۔
    :)
    ٹیگ والا فیچر اردو ناموں کے لئے غیر فعال کیا ہوا ہے کیوں کہ اس کو فعال کرنے سے چند اور مسائل پیش آرہے تھے۔کچھ دن کے لئے معذرت لیکن کوشش ہو گی کہ جلد ہی یہ فیچر بھی کام کرنا شروع کر دے۔
     
  4. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    وعلیکم السلام ماہی اللہ کا شکر ہے  سب خیریت ہے ۔ اور مصروفیات تو وہی ہیں گھر اور گھر داری ،اور پوتے کے لاڈ اٹھانا اور 
     
  5. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اور کبھی فرصت مل جائے تو یہاں کا چکر لگانا
     
  6. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    :) کتنا بڑا ہو گیا آنی وہ؟؟؟
     
  7. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    وعلیکم السلام،
    اللہ تعالیٰ کے فضل سے حال چال بہت اچھا ہے،کچھ روز قبل طٰہ بیمار تھا اور لگ بھگ ایک ہفتہ اس نے بیماری میں گزارا جس کی وجہ سے بہت پریشان رہے لیکن اب وہ بالکل ٹھیک ہے ۔
    اورآپ کی یہ لڑی مجھے لگتا ہے کہ جلد ہی ریکارڈ بنانے والی ہے۔
    :)
    ٹیگ والا فیچر اردو ناموں کے لئے غیر فعال کیا ہوا ہے کیوں کہ اس کو فعال کرنے سے چند اور مسائل پیش آرہے تھے۔کچھ دن کے لئے معذرت لیکن کوشش ہو گی کہ جلد ہی یہ فیچر بھی کام کرنا شروع کر دے۔

    اوکے جناب ہم انتظار کر لیتے ہیں۔ تب تک جوگی بھائی وغیرہ کو یہاں کا پتا بتا دیجئیے۔ ویسے  باقی لوگ سب ہیں کہاں؟؟؟
     
  8. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    :) کتنا بڑا ہو گیا آنی وہ؟؟؟

    آج وہ 23 دن کا ہوگیا ہے ماشاءاللہ
     
  9. زبیر

    باقی سبھی ہمسفر لگتا ہے بھولے بھٹکے شام کو ہی لوٹیں گے۔۔
     
  10. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    :) کتنا بڑا ہو گیا آنی وہ؟؟؟

    آج وہ 23 دن کا ہوگیا ہے ماشاءاللہ

    وقت بہت جلدی گزرتا ہے بینا جی،
    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کے پوتے کے نصیب اچھے کرے اور اسے آپ سب کے لئے راحت و سکون کا باعث بنائے۔
    آمین

    طٰہ بلکل چھوٹا سا تھا جس دن وہ دبئی آیا۔کچھ دن گزرنے کے بعد جب اس نے پہلی کروٹ لی تو ہمارا لئے جشن کا دن تھا۔۔۔تھورے دن اور گزرے اور اس نے الٹا ہو کر گھسٹنا شروع کر دیا اور اب ہمیں انتظار رہنے لگا کہ کب بازوؤں اور گھٹنوں کے سہارے پر گھوڑا بن کر چلنے لگے گا۔۔وہ دن بھی آگیا لیکن طٰہ   کو شائد یہ گھوڑا بن کر چلنا پسند نہیں کیوں کہ اس نے سہارا لے کر اٹھنا اور کھڑا رہنا شروع کر دیا ہے،لگتا ہے اس کا ارادہ ہے کہ ڈائریکٹ پیروں پر چلنے کا کام کیا جائے۔
    اب ہمیں اس دن کا انتظار ہے کہ کب وہ اپنے پیروں پر چلنے لگ جائے گا۔
    وقت ایسے ہی تیزی سے گزرتا جا رہا ہے۔
     
  11. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔اللہ اس کو نظرِ بد سے بچائے اور جلدی سے وہ ڈائریکٹ چلنا بلکہ بھاگنا دوڑنا شروع کردے آمینوقت کا پہیہ بہت تیزی سے گھومتا ہے دیکھتے ہی دیکھتے بچے جوان اور جوان بوڑھے ہوجاتے ہیں۔۔۔۔زندگی اسی دھوپ چھاؤں کا نام ہے 
     
    انعم سہیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ماہی ،
    آج کتنے لیز کھائے ہیں؟
     
  13. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    کوئی بھی نہیں :(
     
  14. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    :) کتنا بڑا ہو گیا آنی وہ؟؟؟

    آج وہ 23 دن کا ہوگیا ہے ماشاءاللہ

    :) کتنا بڑا ہو گیا آنی وہ؟؟؟

    آج وہ 23 دن کا ہوگیا ہے ماشاءاللہ

    وقت بہت جلدی گزرتا ہے بینا جی،
    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کے پوتے کے نصیب اچھے کرے اور اسے آپ سب کے لئے راحت و سکون کا باعث بنائے۔
    آمین

    طٰہ بلکل چھوٹا سا تھا جس دن وہ دبئی آیا۔کچھ دن گزرنے کے بعد جب اس نے پہلی کروٹ لی تو ہمارا لئے جشن کا دن تھا۔۔۔تھورے دن اور گزرے اور اس نے الٹا ہو کر گھسٹنا شروع کر دیا اور اب ہمیں انتظار رہنے لگا کہ کب بازوؤں اور گھٹنوں کے سہارے پر گھوڑا بن کر چلنے لگے گا۔۔وہ دن بھی آگیا لیکن طٰہ   کو شائد یہ گھوڑا بن کر چلنا پسند نہیں کیوں کہ اس نے سہارا لے کر اٹھنا اور کھڑا رہنا شروع کر دیا ہے،لگتا ہے اس کا ارادہ ہے کہ ڈائریکٹ پیروں پر چلنے کا کام کیا جائے۔
    اب ہمیں اس دن کا انتظار ہے کہ کب وہ اپنے پیروں پر چلنے لگ جائے گا۔
    وقت ایسے ہی تیزی سے گزرتا جا رہا ہے۔

    اللہ پاک دونوں بے بیز کو ہمیشہ خوش رکھیں اور اور اور ڈھییییرررر ساری دعائیں دونوں کاکوں کے لئیے :)
     
  15. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔اللہ اس کو نظرِ بد سے بچائے اور جلدی سے وہ ڈائریکٹ چلنا بلکہ بھاگنا دوڑنا شروع کردے آمینوقت کا پہیہ بہت تیزی سے گھومتا ہے دیکھتے ہی دیکھتے بچے جوان اور جوان بوڑھے ہوجاتے ہیں۔۔۔۔زندگی اسی دھوپ چھاؤں کا نام ہے 

    بالکل۔۔۔
     
  16. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    وعلیکم السلام،
    اللہ تعالیٰ کے فضل سے حال چال بہت اچھا ہے،کچھ روز قبل طٰہ بیمار تھا اور لگ بھگ ایک ہفتہ اس نے بیماری میں گزارا جس کی وجہ سے بہت پریشان رہے لیکن اب وہ بالکل ٹھیک ہے ۔
    اورآپ کی یہ لڑی مجھے لگتا ہے کہ جلد ہی ریکارڈ بنانے والی ہے۔
    :)
    ٹیگ والا فیچر اردو ناموں کے لئے غیر فعال کیا ہوا ہے کیوں کہ اس کو فعال کرنے سے چند اور مسائل پیش آرہے تھے۔کچھ دن کے لئے معذرت لیکن کوشش ہو گی کہ جلد ہی یہ فیچر بھی کام کرنا شروع کر دے۔

    اوکے جناب ہم انتظار کر لیتے ہیں۔ تب تک جوگی بھائی وغیرہ کو یہاں کا پتا بتا دیجئیے۔ ویسے  باقی لوگ سب ہیں کہاں؟؟؟

    باقی سبھی ہمسفر لگتا ہے بھولے بھٹکے شام کو ہی لوٹیں گے۔۔

    شام کو لوٹنے پر جب ان کو جرمانے ہوں گے نا تب سب کو آ سمجھ جائے گی۔۔۔
     
  17. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ماہی بی بی جرمانوں اور سزا کے علاوہ بھی کوئی بات کرنا چاہیئے  نا۔۔۔۔۔۔ :p
     
  18. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    کوئی بھی نہیں :(

    کیوں ،آج  گھر سے پیسے نہیں ملے تھے؟بینا جی،
    ماہی کو لیز لے کر دیں!
    :)]
     
  19. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    وعلیکم السلام،
    اللہ تعالیٰ کے فضل سے حال چال بہت اچھا ہے،کچھ روز قبل طٰہ بیمار تھا اور لگ بھگ ایک ہفتہ اس نے بیماری میں گزارا جس کی وجہ سے بہت پریشان رہے لیکن اب وہ بالکل ٹھیک ہے ۔
    اورآپ کی یہ لڑی مجھے لگتا ہے کہ جلد ہی ریکارڈ بنانے والی ہے۔
    :)
    ٹیگ والا فیچر اردو ناموں کے لئے غیر فعال کیا ہوا ہے کیوں کہ اس کو فعال کرنے سے چند اور مسائل پیش آرہے تھے۔کچھ دن کے لئے معذرت لیکن کوشش ہو گی کہ جلد ہی یہ فیچر بھی کام کرنا شروع کر دے۔

    اوکے جناب ہم انتظار کر لیتے ہیں۔ تب تک جوگی بھائی وغیرہ کو یہاں کا پتا بتا دیجئیے۔ ویسے  باقی لوگ سب ہیں کہاں؟؟؟

    باقی سبھی ہمسفر لگتا ہے بھولے بھٹکے شام کو ہی لوٹیں گے۔۔

    شام کو لوٹنے پر جب ان کو جرمانے ہوں گے نا تب سب کو آ سمجھ جائے گی۔۔۔

    پاکستان میں  جرمانے بھی تو ایسے ہی ہوتے ہیں،جیو نیوز کو کیا جانے والا جرمانہ ہی دیکھ لیں۔۔۔ صرف ایک کروڑ
     
  20. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ماہی بی بی جرمانوں اور سزا کے علاوہ بھی کوئی بات کرنا چاہیئے  نا۔۔۔۔۔۔ :p

    بینا جی،جرمانہ  نہیں ہوگا تو لیز کیسے آئیں گے؟
     
اس صفحے کو مشتہر کریں