1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

یقین

'مزاحیات' میں موضوعات آغاز کردہ از علی مجتبیٰ, ‏اکتوبر 4, 2018۔

  1. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    ہیٹر پیٹر بلغاری ادب کا مشہور کردار ہے اس کردار پر ایک کہانی ترجمہ کی ہے امید ہے آپ کو پسند آئے گی۔
    کہانی کا نام یقین
    ترجمہ:علی مجتبیٰ
    ایک شخص ہیٹر پیٹر کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ کیا تم مجھے اپنا گدھا بیچو گے۔
    ہیٹر پیٹر نے کہا :لیکن میرے پاس تو گدھا ہے ہی نہیں۔
    اچانک ڈھانچوں ڈھانچوں کی آواز آنے لگی
    یہ سن کر اس شخص نے کہا لیکن گدھا تو آپ کے گھر کے پچھواڑے میں ہی ہے۔
    یہ سن کر ہیٹر پیٹر کو غصہ آگیا اور کہا
    آپ کو مجھ پر زیادہ یقین ہے یا گدھے پر
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. کدھر کھو گئے ہیں جناب ؟؟ :)
     
    علی مجتبیٰ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    جی کیا ہوا
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. میرا مطلب تھا کہ بڑی دیر بعد چکر لگایا آپ نے یونہی کا۔ آتے رہا کیجئے :)
     
    علی مجتبیٰ نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں