1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

یخنی میں دال ماش

'یونہی پکوان' میں موضوعات آغاز کردہ از عمراعظم, ‏جولائی 27, 2017۔

  1. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    1441359_557732104306236_380211232_n.jpg
     
    زبیر، سیدعلی رضوی اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

  3. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    واہ بہت مزیدار ترکیب ہے، کوشش کروں گی اس ترکیب سے بنانے کی.... ان شاءاللہ.
    بہت شکریہ @عمراعظم بھائی.
     
    زبیر اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    شکریہ @بینا جی۔۔۔ اگر کوئی بھی ان تراکیب کو آزمائے گا تو مجھے خوشی کے ساتھ ثوابِ دارین بھی ملے گا۔ان شاءاللہ
     
    زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    زبردست ! @عمراعظم بھائی، دال ماش تو بڑی زبردست چیز ہے لیکن میری کئی بار کی کوشش کی باوجود مجھ سے اچھی اور ذائقے والی نہیں بن پائے اب لگتا ہے آپ کی ترکیب میری بڑی مددگار ثابت ہو گی ۔
     
    عمراعظم اور علی مجتبیٰ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    بہت بہت شکریہ
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    جی یہ ان کی ترکیب نہیں ہے بلکہ
    ٹوٹکوں کی ملکہ
    زبیدہ آپا کی ترکیب ہے
     
  8. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    ان شاءاللہ ۔۔۔۔ ضرور آزمائیں اور نتائج سے آگاہ فرمائیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں