1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

ہر ملک زمین کا ایک ٹکڑا ہوتا یے۔

'نثر' میں موضوعات آغاز کردہ از شفق صدیقی, ‏فروری 4, 2015۔

  1. شفق صدیقی

    شفق صدیقی یونہی ہمسفر

    کسی بھی ملک میں کچھ بھی نہیں ہوتا۔ ہر ملک زمین کا ایک ٹکڑا ہوتا ہے۔ اصل چیز اس زمین کے ٹکڑے پر بسنے والے لوگوں کے اندر ہوتی ہے ، خامی ہمیشہ ان لوگوں کے اندر ہوتی ہے ،اور یہ خامی اس ملک کا تعارف بن جاتی ہے ۔ ایسا سائن بورڈ جسے پھر وہ ملک اٹھائے پھرتا یے۔

    مٹھی بھر مٹی۔ از عمیرہ احمد۔
     
    زبیر، عمراعظم اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں