1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

ہجومِ نالہ حیرت عاجزعرضِ یک فغاں ہے

'غالبیات' میں موضوعات آغاز کردہ از بینا, ‏مئی 19, 2017۔

  1. بینا

    بینا مدیر Staff Member

  2. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    لا جواب
    آج تو کمال کر رہی ہیں @بینا جی۔
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    جی @عمراعظم بھائی :)
    آج دل چاہ رہا تھا کہ کچھ نیا کام کیا جائے;)
    زبیر کی سالگرہ کی خوشی میں فائل کو اپلوڈ کرنا سیکھا:cool:
    تو مجھے ایک نیا رخ مل گیا:sn
    مزا آرہا ہے :)
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    مزید کا انتظار تھا لیکن آپ تو یہ فن بھول گئیں شاید @بینا جی۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں