1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

گھر کی بھیدی

'میدانِ لطیفہ' میں موضوعات آغاز کردہ از جوگی, ‏دسمبر 20, 2013۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ہر بات میں اگر جواب طلب بات ڈھونڈ کر ہی جواب دینے کی روش ہو گئی تو بات کہاں آگے بڑھے گی،
    ہم تو کہتے ہیں کہ ،بات کرنے سے ہی بات بنتی ہے ،روز باتیں کیا کرو ہم سے.
     
    عبدالرزاق قادری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    :bz
     
    عبدالرزاق قادری نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    =D>
     
    عبدالرزاق قادری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. حامدسلطان

    حامدسلطان یونہی ہمسفر

    زبردست ۔۔۔ میرے پاس الفاظ نہیں ہیں جو آپ دونو ں کی تعریف میں لکھ سکوں
     
    عبدالرزاق قادری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    نوازش سوہنا سائیں..... ذرہ نوازی ہے آپ کی :\">
     
    عبدالرزاق قادری نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. :);):lf
    بس کریں بھئی اور کتنا ہنسانا ہےا بھی۔
     
    عبدالرزاق قادری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    پرانے مراسلوں کو زندہ کیا جا رہا ہے۔ ایک بار بینا خاتون نے یہ بیڑہ اٹھایا تھا
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. جی بالکل اگر نئے نہ لکھے جاسکیں تو پرانوں کو زندہ کرلینا چاہیے ۔ کیا خیال ہے پھر چلیں قبرستان :)
     
    زبیر، بینا اور عبدالرزاق قادری نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    نئے ارکان کو نئے مراسلے لکھنا چاہیئے :eek:
    ہم پرانے تو اپنا کام کرکے چلے گئے اب آنے والوں کو اپنے حصے کی شمع جلانا چاہیئے:rolleyes:
    کیا خیال ہے تجمل حسین ؟؟؟:cool:
     
    عبدالرزاق قادری اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    عبدالرزاق قادری اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. مطلب اب آپ کچھ نہیں کریں گی :(
     
    عبدالرزاق قادری اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اب ہم نئے آنے والوں کے لئے کھلا میدان چھوڑ رہے ہیں ، ہم نگرانی کا کام کریں گے :p
     
    عبدالرزاق قادری نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    ایک بار عماد عاشق کا سونامی آیا تھا! ہے ناں​
     
  14. صرف نگرانی، وہ تو روبوٹ بھی کرسکتے ہیں ۔ :p
    پھر تھم کیوں گیا؟؟
    فورم پر موجود تو ہوتے ہیں اب بھی
     
    عبدالرزاق قادری نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں