1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

گوگل کی طرف سے جلد ہی انڈرائیڈ ٹی وی لانچ کیا جائے گا.

'سائنس اور ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از زبیر, ‏اکتوبر 19, 2013۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ٹیکنالوجی کمپنی گوگل انڈرائیڈ ٹی وی لانچ کرنے کی تیاری کر رہی ہے.
    ابھی تک تاریخ طے نہیں کی گئی لیکن رپورٹ یہ ہے کہ گوگل نئے ڈیولپرز کو بھرتی کر رہی جو انڈرائیڈ ٹی وی کے لئے نئی ایپس ڈیولوپ کریں گے.گوگل کی کوشش ہے کہ صارفین کوتفریحی مواد اور ہلکی پھلی ایپس تک سادہ طریقے سے رسائی دی جا سکے.
    تفصیلات اس رپورٹ میں(جوانگریزی میں ہے)
     
  2. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    :)) اتنا تو ترجمہ کر دیا مترجم نے لیکن تفصیلات کو کیوں لاوارث چھوڑ دیا....؟؟؟؟
     
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    مقصد تھا بات کو لوگوں تک پہنچانا ،وہ پہنچ گئی اب فضول کی تفصیل کے لئے کون توانائی صرف کرتا رہے.
    کیوں کہ تفصیل میں کوئی ایسا خاص نہیں تھا جس کا ترجمہ کیا جاتا.
     

اس صفحے کو مشتہر کریں