1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

گارڈینز آف دی گلیکسی

'فلمیں شِلمیں' میں موضوعات آغاز کردہ از طارق راحیل, ‏اپریل 29, 2017۔

  1. طارق راحیل

    طارق راحیل یونہی ہمسفر

    گارڈینز آف دی گلیکسی 2014 حصہ اول:
    [​IMG]
    گارڈینز کو کہکشاں کے دور دراز حصوں کے سفر کے دوران پیش آنے والی مشکلات کا سامنا ہے ۔
    غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک ایسے سپر ہیروز -گارڈینز کے گِرد گھومتی ہے جو دشمن قوتوں کا مقابلہ کرنے نکلتے ہیں اور اپنی صلاحیتوں کی بدولت منفی طاقتوں کومنہ توڑ جواب دیتے ہیں۔
    شائقین یہاں سے ملاحظہ کر سکتے ہیں

    گارڈینز آف دی گلیکسی 2017 حصہ دوم:
    [​IMG]
    اس فلم کی کہانی بھی فلم کے پہلے حصے کی طرح غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک ایسے سپر ہیروز کے گِرد گھومتی ہے جو دشمن قوتوں کا مقابلہ کرنے نکلتے ہیں اور اپنی صلاحیتوں کی بدولت منفی طاقتوں کومنہ توڑ جواب دیتے ہیں۔
    فلم کے نمایاں کرداروں میں کرس پرٹ، وین ڈیزل اور بریڈلے کوپر سمیت کئی بڑے نامور اداکار شامل ہیں۔ فلم ’’گارڈینز آف دی گلیکسی2‘‘ پیراموئنٹ پکچرز کے بینر تلے 5 مئی کو سنیماؤں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
    نمائشی فلم ملاحظہ کیجئے:

     

اس صفحے کو مشتہر کریں