1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

کتاب دوستی

'میرا انتخاب' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیداحمد جائی(کڑوے بادام), ‏اگست 8, 2017۔

  1. صاحب کتاب جو چاہتے ہیں اُن کی کتاب پڑھی جائے ،اپنی کتب ارسال کر سکتے ہیں اور پڑھنے کے بعد ہو گا جامع تبصرہ اور پھر مختلف اخبارات میں شائع بھی ہوگا۔اس کے علاوہ اپنی کتب مجیداحمد جائی ادبی لائبریری کی زنیت بنانے کے لئے ارسال کر سکتے ہیں
    ایڈریس:
    مجیداحمد جائی ادبی لائبریری ظہور سویٹ اڈا بلی والا مین بہاول پورروڈ ڈاک خانہ لاڑ تحصیل وضلع ملتان شریف
    موبائل نمبر 03017472712
     
    علی مجتبیٰ نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    یہ تو بہت اچھا کام شروع کیا ہے آپ نے
     
  3. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

  4. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

  5. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    مجید بھائی،بہت خوب بلکہ اعلیٰ۔ اللہ اس پراجیکٹ کو کامیابی سے ہمکنار کرے۔ آمین۔
    مگر آپ نے تفصیل نہیں بتائی کہ یہ کس قسم کی لائبریری ہوگی۔ کتب فری فراہم کی جائیں گی یا اس کے کچھ چارجز بھی ہوں گے؟

    ایسا ہی ایک پراجیکٹ میرے ذہن میں بھی ہے۔ مگر بس وہ صرف ذہن میں ہی ہے۔میں چاہتا ہوں کہ سکول اور اکیڈمی کے بچوں میں کتب بینی کا شوق اجاگر کیا جائے۔ اس لئے آپ سے تفصیل جاننا چاہوں گا تا کہ مجھے بھی رہنمائی مل سکے۔جواب کا منتظر۔
     
    علی مجتبیٰ نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد یاسر کمال بھائی آپ کے سوال پر دل خوش ہوا ۔میرے بھائی یہ پبلک لائبریری ہے اس سے ہر فرف مستفید ہو سکتا ہے ،میرا مقصد ہی کتاب دوستی ہے ،میں نے ان پڑھ لوگوں کو کتاب سنانے کا بندوبست بھی کیا تاکہ لوگ کتب بینی کی طرف مائل ہوں ،سکول اور اکیڈمی کے بچے بھی رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں ۔ایک قسم کی فری لائبریری ہے یہاں جتنی دیر مرضی بیٹھ کر کتب کا مطالعہ کریں ،ریفریشمنٹ کی سہولت بھی ملے گی ۔پورے ماہ لائبریری کی فیس بیس روپے ہے ،کتاب گھر لے جا سکتے ہیں جو پندرہ دن تک واپس کرنا ہو گی ،اس کے علاوہ بہت کچھ
     
    محمد یاسرکمال اور علی مجتبیٰ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    اللہ تعالیٰ اس پراجیکٹ کی تکمیل میں آپ کی مدد کریں۔آمین۔
    ہمارے ساتھ لائبریری کی پراگریس ضرور شئیر کرتے رہیں۔لوگوں کے ریسپانس کے بارے میں بتاتے رہیں۔
    بہت دور ہے نہیں تو خود حاضر ہوتا اور اس لائبریری کو دیکھتا۔

    اگر لائبریری کی کچھ تصاویر یہاں شئیر کر دیں تومزا آجائے ۔ کوشش ہوگی کہ اس پراجیکٹ میں کسی طرح سے حصہ لوں۔انشا ءاللہ۔
     
  8. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    مجید بھائی ، السلام علیکم ،
    اختر عباس صاحب بھی ایک کتاب دوست آدمی ہیں۔اس لنک پر اُن کی ویڈیو دیکھی جا سکتی ہے۔
     
    علی مجتبیٰ نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    اس ویڈیو کو یونہی پر شیئر کرنے کا شکریہ
     
  10. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    جناب امید ہے کہ خیر و عافیت سے ہوں گے۔
    نہایت اعلیٰ سروس فراہم کر رہے ہیں آپ مگر یہ بات سمجھ نہیں آرہی کہ صرف بیس روپے ماہانہ چارجز میں
    آپ فری ریفریشمنٹ کی سہولت کیسے ممکن بنا پارہے ہیں؟
    اگر آپ لائبریری کی کچھ تصاویر ہمارے ساتھ شیئر کر دیں(اگر ممکن ہو تو) بہت خوشی کا مؤجب ہوگا۔خوش رہیں۔
    اللہ اس پراجیکٹ کو کامیابی سے ہمکنار کرے۔آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں