1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

ڈھونڈو گے "ہمیں" ملکوں ملکوں

'میرا تعارف' میں موضوعات آغاز کردہ از عباد اللہ, ‏جولائی 2, 2016۔

  1. عباد اللہ

    عباد اللہ یونہی ہمسفر

    ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم!
    میرا نام عباد اللہ ہے سالِ دوم کے پیپز دئے ہیں اور نتائج کا انتظار ہے شاعری سے لگاؤ ہے ، امید ہے یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
     
    جوگی، تجمل حسین اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    بالکل ، آپ کو یہاں سیکھنے کو کافی کچھ ملے گا اور ہمیں بھی آپ سے سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا۔ شاعری سے لگاؤ نے آپ کو شاعری کرنے پر بھی آمادہ کیا یا ابھی تک صرف پڑھنے پر اکتفا ہے۔ کون سے مضامین پڑھ رہےہیں؟
     
    جوگی، تجمل حسین اور عباد اللہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عباد اللہ

    عباد اللہ یونہی ہمسفر

    ہلکی پھلکی تکبندی کر لیتا ہوں
    کمپیوٹر سائنس پڑھ رہا ہوں
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محترم عباداللہ صاحب! یونہی فورم میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کی آمد سے فورم کی رونقوں میں مزید اضافہ ہوگا۔ :)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں