1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

چھوٹے میاں تو چھوٹے میاں ۔۔۔۔ بڑے میاں سبحان اللہ

'میدانِ لطیفہ' میں موضوعات آغاز کردہ از جوگی, ‏نومبر 28, 2014۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اب لطیفے تب ہی پورا ہو سکتا ہے جب جوگی نے پڑھنا شروع کیا۔۔ اور اب جوگی کو پڑھنے پر آپ نے مجبور کرنا ہے۔
     
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    یہ ہے تحریک زندگی کا آج کا مطالبہ۔۔!!:cool:
     
  3. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    جوگی بابا اب کان کھول کر جمہوریت کے اس مطالبے کو سنیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا نہ سنیں۔۔۔۔۔ انکی مرضی:cool:
     
    جوگی اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. کیا آپ کا مطالبہ ابھی تک پورا نہیں ہوا؟
    اتنا لمبا دھرنا تو عمران خان نے بھی نہیں دیا اب آپ بھی بس کردیں اور لطیفہ پورا کردیں :)
     
  5. عنبرین

    عنبرین یونہی ہمسفر

    :lf:lf:lf:lf:lf:lf:lf:lf:lf:lf:lf:lf
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. طارق راحیل

    طارق راحیل یونہی ہمسفر

    آج کل کے بچے بھی نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

اس صفحے کو مشتہر کریں