1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

چھوٹے میاں تو چھوٹے میاں ۔۔۔۔ بڑے میاں سبحان اللہ

'میدانِ لطیفہ' میں موضوعات آغاز کردہ از جوگی, ‏نومبر 28, 2014۔

  1. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    تماشائی بھی منتظر ہے ۔۔۔۔۔:D:D
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اک میں بھی تماشائی۔۔۔۔:p
     
    جوگی اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    آپ تو سٹوڈنٹ ہیں۔
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہوگی:eek:
     
    جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    سٹوڈنٹ تو میں بھی ہوں لیکن جوگی بابا کے گاؤں والا نہیں۔۔ جوگی بابا پڑھنے میں کتنی دیر لگانی ہے؟:confused:
     
    جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    مجھے لگا کہ وہی ہوں گے کیونکہ انہی کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ :oops:
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    جوگی بابا سوچ رہے ہیں کہ اسے کیسے پڑھنا ہے :p
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    مجھے لگتا ہے جب تک اسے پڑھا جائے گاخوشگوار موسم نے گزرجانا ہے۔
     
  9. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    آپ دیکھ لیں سٹوڈنٹ کا حال۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    دیکھا آپ نے
    آپ کی غیر حاضری میں یتیم کے ساتھ کیا سلوک ہوتا ہے۔۔۔۔
    اب آپ ہی فیصلہ کریں کہ اوپر کے لطیفے میں ، بھلا میں نے ماہی آوے گا کو ٹیچر اور زندگی ہاتھ بڑھا کو پرنسپل لکھا ہے کہیں ؟؟؟
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ماہی جوابی وار ہو رہا ہے۔۔ سوئی ہوئی قوم جاگ رہی ہے۔;)
     
    جوگی اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اور نہیں تو کیا۔۔۔۔۔۔۔
    متفق ٹو جوگی
     
    جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ماہی کہا کہ قوم نہ صرف جاگ رہی ہے بلکہ اکٹھی بھی ہو رہی ہے۔:rolleyes:
     
    تجمل حسین، بینا اور جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    لیکن ایک بات بہرحال اپنی جگہ پکی ہے کہ جوگی سب کچھ بولے پر Pneumoniaنہ بولے۔:D
     
    بینا اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی:p
     
    تجمل حسین، بینا اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    کیونکہ اتفاق میں برکت ہے:)
     
    تجمل حسین، جوگی اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    کیا ماہی نے بھی اپنی برکت شامل کر دی ہے؟
    اگر ایسا ہے تو میں خود اپنے دماغ کی بتی آف کر لگا ہوں;)
     
    جوگی اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    :)
    اس اتفاق نگر میں سب کو خوش آمدید:D
     
    جوگی اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اچھا بھلاسٹوڈنٹ پکڑا گیا تھا اور بلیک بورڈ پر لکھا ہوا لفظ
    پڑھنے والا تھا لیکن آپ نے اتفاق مل لگا کر تحریک زندگی کو بھی تیس نومبر کو دھرنا دینے پر مجبور کر دیا ہے۔
     
    جوگی اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    :D:D
     
    جوگی اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں