1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

چُپ چاپ چلو

'شعروشاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عمراعظم, ‏جولائی 29, 2017۔

  1. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    1908271_926293820822438_2961519608671335160_n.jpg
     
    علی مجتبیٰ نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    چپ چاپ چلو۔ سب ٹھیک کہو
    کچھ بھی نا کہو۔ گھٹ گھٹ کر جیو
    کوئی سن لے گا۔ گونگو۔۔۔ ۔ ۔۔۔ بہرو
    سب دل میں رکھو۔ بس سنتے رہو
    آنکھیں نیچے۔ چپ چاپ چلو
    خاموش رہو۔ کچھ بھی نا کہو
    ہر اشک پیو۔ کوئی سن لے گا
    سب زخم سیو۔ کوئی سن لے گا
    روتے رہو
    شاعر :عابی مکھنوی
     
  3. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

اس صفحے کو مشتہر کریں