1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

پی ڈی ایف واٹر مارکنگ

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از طارق راحیل, ‏ستمبر 14, 2018۔

  1. طارق راحیل

    طارق راحیل یونہی ہمسفر

    السلام علیکم
    میری کافی ساری فائلز پی ڈی ایف میں اردو نام سے موجود ہیں جنہیں ونڈوز 10 میں بنائی گئیں تھیں اب میرے پاس ونڈوز 7 موجود ہے اردو نام کی فائلز Adobe Acrobat 7.0 Professional نہیں اٹھا رہا۔
    مجھے واٹرمارکنگ کرنا ہے ان فائلز میں اور واٹر مارک بھی اردو ہی میں ٹائپ کرنا ہے تصویری شکل میں تو لگ رہا ہے کافی سافٹ ویئرز کی مدد سے لیکن ٹیکسٹ میں مسئلہ درپیش ہے، کیا ایسا کوئی حل ہے کہ Adobe Acrobat 7.0 Professional اردو نام کی فائل کو اٹھا سکے یا پھر ایسا جو ایک ساتھ کافی فائلز پر واٹر مارکنگ کر سکے ؟
    مدد درکار ہے وہ بھی جلد
     
  2. فائلز کا نام اردو کے بجائے انگلش میں کرلیں کام کرنے کے بعد پھر انگلش میں کرلیں :)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں