1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

پیزا بریڈ

'یونہی پکوان' میں موضوعات آغاز کردہ از بینا, ‏مارچ 28, 2016۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    چرائی کہاں ہے یہ تو مفت میں ان کی تشہیر ہو رہی ہے ۔۔ مجھے تو لگا یہ عمر بھائی کی اپنی کمپنی ہے۔
     
    تجمل حسین، عمراعظم اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    بلکل صحیح بات ہے۔ویسے بھی جمہوریت کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے اتنی کرپشن کا حق تو ہم بھی رکھتے ہیں۔
     
    Last edited: ‏جولائی 21, 2017
    تجمل حسین، زبیر اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    374458_549293751816738_2067710690_n.jpg
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    "یونہی کچن" میں ہفتے کو @عمراعظم بھائی نے سب کو مزیدار "ہانڈی" کھلائی واہ واہ زبردست :)
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    آداب عرض ہے محترمہ @بینا
    اگر زبیر بھائی اور آپ ان سے استفادہ بھی فرمائیں گے تو لذت تو ہم تک بھی پہنچے گی۔
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    :):)
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. منتظر :rolleyes::rolleyes::rolleyes:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں