1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

پیزا بریڈ

'یونہی پکوان' میں موضوعات آغاز کردہ از بینا, ‏مارچ 28, 2016۔

  1. :lf:lf:lf
     
    محمد یاسرکمال، زبیر اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. متفق۔ کچھ میرے جیسے بیچارے بھی تو ہوتے ہیں نا۔۔۔ :D
     
    زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    یہ تو ذہانت کی انتہا ہی ہوگی :lf
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    بس تصویر ہو، اُبلا ہوا انڈا بھی چلے گا۔
    لیکن کم از کم ایک تصویر تو اور ضرور آنی چاہئے۔
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    میرے پکوان کی تصویر تو دوسری جگہ آ چکی ہے آپ نے دیکھی ہی نہیں۔:)
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. اب تو تصویر ان شاءاللہ ضرور آئے گی۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ناشتے میں کتنے انڈے کھاتے ہیں۔۔ اندازہ کرنے کی کوشش کررہا ہوں کہ روز کتنی تصاویر آئیں گی۔:rolleyes:
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آپ ناشتے میں پوچھتے ہیں میں تو ویسے ہی ابلا ہوا انڈہ بہت کم کھاتا ہوں۔۔۔ :D
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    یار ابلا نہ سہی انڈہ تو کھاتے ہو نا۔۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آپ کو شاید لفظ ابلے ہوئے سے شک ہوا۔۔۔ میں انڈہ بہت کم کھاتا ہوں اگر کبھی کھانا ہو تو ضد ہوتی ہے کہ بنا ہوا کھاؤں :)

    ضد اس لیے کہ گھر والے کہتے ہیں ابلا ہوا کھاؤ۔۔۔ بنا ہوا انڈہ زیادہ گرم ہوتا ہے۔۔ لیکن ابلا ہوا اتنا مزے دار نہیں ہوتا نا۔۔۔۔ ;)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    :)
     
  12. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    تقریباَِ ایک سال بعد اس تھریڈ کو شروع سے آخر تک پڑھا۔ بہت لطف آیا۔واقعی یونہی فورم کے ممبرز میں کوئی بات ہے، کوئی خاص تعلق ہے جو اُن کو جوڑے رکھتا ہے۔
     
    عمراعظم اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ہم سب ایک دوسرے کے ہمسفر ہیں
     
    محمد یاسرکمال اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    بہت اچھا کیا۔۔ خوش رہیں۔
     
    محمد یاسرکمال اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    خواتین و حضرات ۔۔۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ہم کھانا بنانے میں جتنے کاہل ہیں ،کھانا کھانے میں اتنے ہی سبک رفتار ہیں۔یہی وجہ ہے کہ آج تک ہم کچھ بنا کر یہاں پیش نہ کر سکے۔۔۔ یہ خدشہ بھی دامن گیر رہا کہ اگر ہماری صلاحیتوں کی خبربیگم کو ہو گئی تو پھر آپ کو ہماری کوئی خبر نہ ہو گی ۔۔۔ یعنی ہم کچن میں جھونک دئیے جائیں گے،لہذا ہم نےحفظِ ما تقدم کے طور پر یہ فیصلہ کیا ہے کہ کہیں سے کھانا پکانے کی ترکیبیں چُرا کر یہاں پیش کر دی جائیں تا کہ اُن حضرات کا بھلا ہو جو کسی وجہ سے کھانا بنانے پر مجبور ہیں،یا ہماری طرح انواح و اقسام کے کھانوں کا شوق رکھتے ہیں۔

    1459326_549293911816722_1291755863_n.jpg
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    زبردست ، عمر بھائی یہ بھی اچھا طریقہ ہے ہم جیسوں کا بھلا کرنے کا ۔۔:p
     
    بینا اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    :p:p
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    62424_554752274604219_565447286_n.jpg
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    " Hum" کی ترکیب چرالی @عمراعظم بھائی نے :)
     
    عمراعظم اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    میں فی الحال آسان تراکیب چُرانے کی کوشش کر رہا ہوں تا کہ آپ لوگ ٹرینڈ ہو جائیں۔
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں