1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

پیزا بریڈ

'یونہی پکوان' میں موضوعات آغاز کردہ از بینا, ‏مارچ 28, 2016۔

  1. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    متفق
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. واؤ۔۔۔۔ ہ۔۔۔۔۔ ء۔۔۔۔۔۔۔ ی۔۔۔۔۔ے۔۔۔:D

    زبردست یاسر بھائی۔۔۔ آپ تو بازی لے گئے اب دیکھتے ہیں @زبیر بھیا کب تصویر پیش کرتے ہیں۔ :)
    ارے واہ۔۔۔۔ پھر تو یونہی پکوان طرح طرح کے کھانوں سے مزید مزین ہوگا۔۔۔ @بینا جی۔۔ آپ کو کمک مل گئی ہے۔ :)
     
    محمد یاسرکمال، بینا اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. درست کہا یاسر بھائی۔ بازار کا پیزا تو گزارے مطابق بھی نہیں ہوتا۔۔ صرف ایک بار کھایا تھا دوستوں کے ساتھ مل کر۔۔ اس کے بعد سے توبہ کرلی۔۔ :zz
    البتہ اس کے بعد ایک بار پھر کھایا۔۔۔:D وہ پیزا کمپنی سے تحفہ کے طور پر آیا تھا وہ اچھا تھا۔۔۔ :)
    بھائی جی ۔۔ اب اگر کک کے ہاتھ میں ذائقہ نہیں ہوگا تو کیا ہمارے ہاتھ میں ہوگا۔۔ :)
     
    محمد یاسرکمال، بینا اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    یہ آپ کی پوسٹ میں نستعلیق کو کیوں بریک لگ گئی؟:rolleyes:
     
  5. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اس مراسلے کو پڑھنے کے بعد غور کیا تو پتہ چلا کہ کاغذ پیزا کے نیچے نہیں بلکہ پلیٹ کے نیچے ہے، پہلی نظر میں ایسا لگا کہ پیزا اس کے اوپر رکھا ہے،:) معذرت خواہ ہوں @محمد یاسرکمال
     
    عمراعظم، زبیر اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ " یونہی پکوان " کو اچھا ریسپانس مل گیا :)
     
    تجمل حسین، عمراعظم اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    میں نے بھی کل ایک یونہی سا پکوان بنایا اور اس کی تصویر بھی لے لی ، اب اگر آپ لوگ برداشت کر سکتےہیں تو یہاں اس پکوان کا ذکر خیر بھی کیا جا سکتا ہے۔
     
    تجمل حسین، عمراعظم اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ضرور بھئی ضرور
    اس میں اجازت لینے کی کیا ضرورت ہے ، جیسی بھی ہے آپ نے ایک کوشش کی تو اس کو سب سے شیئر کریں، اگر اچھی ہوئی تو تعریف بھی ہوگی اور ہوسکتا ہے کہ کوئی اس کو بنانے کی کوشش کرے۔ اور اگر کوئی غلطی ہوئی ہوگی تو اس کی بھی نشاندہی ہوجائے گی تاکہ آئندہ اس غلطی کو نہ دہرایا جائے۔
     
    تجمل حسین، زبیر اور عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    جی جناب کیوں نہیں ۔۔۔ اگر ہم بنا ،یا کھا نہیں سکتے تو تصویر دیکھ کر دل توبہلا سکتے ہیں۔
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    لیکن اس بے نام چیز کو نام کون سا دوں یہ سمجھ نہیں آرہی ۔۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    مجھے خود سمجھ نہیں آئی کہ نستعلیق کو کیا ہوا۔مگر آج نستعلیق کام کر رہا ہے۔
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    میرا خیال ہے معذرت کی ضرورت نہیں،اصل میں مسئلہ میری پریزنٹیشن میں تھا۔اصولا توکاغذ نیچے بھی نہیں ہونا چاہئے تھا،مگر وقت کی کمی نے مار ڈالا۔
     
    زبیر، تجمل حسین اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    تصویر کا منتظر۔
    اگرباقی ممبران کی طرف سے تصویر نہیں آتی تواس تھریڈ میں ممبرز کی دلچسپی کم ہوتی چلی جائے گی۔
     
    زبیر، تجمل حسین اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    نام رکھنے میں ہم لوگ کمال کی حد تک مدد کر سکتے ہیں۔آپ بس تصویر شائع کریں۔ باقی اوپر والے پر چھوڑ دیں۔
     
    زبیر، تجمل حسین اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    موزریلا پنیر کی ایک قسم ہے۔اور چونکہ یہ فروزن حالت میں ملتی ہے تو پزا بنانے کے لیے اس کو میلٹ یعنی پگھلانا پڑتا ہے۔یہ کام اوون میں بڑی آسانی سے ہوجا تا ہے۔
     
    زبیر، تجمل حسین اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    @محمد یاسرکمال کا مشورہ :p
     
    محمد یاسرکمال اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ضروری نہیں کہ سب ممبران کی طرف سے لازمی تصویر آئے، اپنی اپنی دلچسپی اور فرصت کی بات ہے۔
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    چلیں کوئی بات نہیں۔۔۔۔اس طرح تو ہوتا ہے، اس طرح کے کاموں میں :)
     
    محمد یاسرکمال اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زبیر صاحب ایسے نیک کاموں میں پوچھا نہیں کرتے بلکہ براہ راست عمل کرتے ہیں ۔۔ :D
     
    زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. بہت بہت شکریہ یاسر بھائی۔ :)
    اگر ایسے ہی آپ لوگوں کی مدد ملتی رہی تو ایک دن میں بھی ضرور کچھ نہ کچھ بناکر تصویر پیش کروں گا۔ :)
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    خواہ وہ ابلا ہوا انڈہ ہی کیوں نہ ہو۔۔ ;)
     
    Last edited: ‏اپریل 15, 2016
    زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں