1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

پیزا بریڈ

'یونہی پکوان' میں موضوعات آغاز کردہ از بینا, ‏مارچ 28, 2016۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    جو آپ نے بنایا کیا اچھا نہیں بنا جو ابھی تک تصویر سامنے نہ آسکی۔۔:p
     
    بینا اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    تصاویر تو ہم سب نے شئیر کرنی تھیں ۔لیکن سمجھ نہیں آرہی ،اب تک ایک بھی تصویر نہیں آسکی۔
     
    تجمل حسین، بینا اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    اصل میں آج میں نے چکن وغیرہ خریدنا تھا مگر جب گھر سے باہر نکلا تو پتہ چلا بٹوہ گھر بھول آیا ہوں۔اس وجہ سے رہ گیا۔ویسے ہفتے تک میری طرف سے انشاءاللہ تصویر آئے گی۔
     
    تجمل حسین، بینا اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    میں بھی کل بنانے اور تصویر لگانے کی کوشش کرتا ہوں، کل چھٹی ہے تو بریڈ پیزا ہم بھی بنائیں گے۔:p
     
    محمد یاسرکمال، تجمل حسین اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    @زبیر اس انتظار میں دس دن گزر گئے ;)
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    @محمد یاسرکمال ترکیب کی پسندیدگی کا بہت شکریہ۔
    بٹیا کو دعا سے نوازنے پر جزاک اللہ خیرا
    آمین
     
    Last edited: ‏اپریل 7, 2016
    محمد یاسرکمال، زبیر اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    بہت شکریہ @عمراعظم بھائی۔ اب آپ بھی میدان کچن میں کود ہی پڑیں
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. بھئی میری طرف سے اس طرح کی ہیوی ڈیوٹیز سے معذرت۔۔۔ اگر یہ چیزیں میں بناؤں گا تو بہنیں کیا کریں گی؟؟؟ o_O
    اب میں ان کا حق تو نہیں چھین سکتا نا۔۔۔۔۔ ;)
     
    Last edited: ‏اپریل 7, 2016
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ان کو سکھانے کےلئے تو بنا سکتے ہیں نا، بعد میں ان کا حق ان کے پاس۔۔:p
     
    بینا اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔
    اس پر سوچا جاسکتا ہے ۔۔ :zz
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    کل تو شاید چھٹی نہیں۔
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    تو بنائیں جلدی سے اور سب پر بازی لے جائیں ۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    مجھے آج چھٹی ہے۔ میں جہاں ہوتا ہوں وہاں جمعہ کے روز چھٹی ہوتی ہے۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. کوئی آسان سی ترکیب آنے دیں پھر بنانے کا سوچوں گا ۔۔ :)
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ اور اس لحاظ سے تو پھر آج تصویر آجانی چاہیے۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    صرف تصویر سے کام چل جائے گا؟
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. بالکل چل جائے گا۔ بس ساتھ اتنی سی شرط ہے تصویر اسی پیزا بریڈ کی ہونی چاہیئے جو آپ اپنے دستِ مبارک سے بنائیں۔ :p
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    سچ بتاؤں کیا؟
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. اچھے بچے ۔۔۔۔ جھوٹ نہیں بولتے :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    چھٹی مجھے راس نہیں آتی ۔ صبح سے طبیعت گڑ بڑ ہے ۔اسی لئے آپ نے مجھے یونہی پر کم ہی آن لائن دیکھا ۔:confused:
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں