1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

پیاری شہزادی کی آمد مبارک ۔۔۔۔۔ سلامت !!!

'ست بسم اللہ جی آیاں نوں' میں موضوعات آغاز کردہ از بینا, ‏اپریل 13, 2016۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اس ایڈرس پر میرا تبصرہ بھی چپساں ہے۔۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. لیکن یہ مٹھائی تو نہیں ہے یہ تو تبصرہ ہے۔ :(
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    تو آپ کا ایڈرس کیا واقعی "پتہ" ہے۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ہوئے جو ہم خزاں رسیدہ پتوں کی طرح۔ بکھرے بکھرے۔۔۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. جی ہاں یہ بالکل ”پتہ“ ہے آپ اس پر کلک کریں گے پہنچ جائیں گے۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    یہ تو گھر سے گھر تک کا پتہ ہے ۔۔کوئی اور پتہ بتاؤ یار۔۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. لیجئے پھر کتابی چہرے کا پتہ
    کوڈ:
    476[at]urdulibrary.net
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں