1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

پیاری شہزادی کی آمد مبارک ۔۔۔۔۔ سلامت !!!

'ست بسم اللہ جی آیاں نوں' میں موضوعات آغاز کردہ از بینا, ‏اپریل 13, 2016۔

  1. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ننھی شہزادی کے لئے تصاویر حاضر ہیں
    @زبیر اور نائلہ کے لئے بصد خلوص :)
    [ 40493967a41ca0de0f3a866dde23e162.jpg babygirl_large.jpg images.jpg 40493967a41ca0de0f3a866dde23e162.jpg babygirl_large.jpg images.jpg
     
    تجمل حسین، ماہی اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    مٹھائی کا تو بندوبست کیا جا سکتا ہے آج کے دور میں مشکل کیا ہے۔۔۔ کون سی مٹھائی کھانی ہے یہ بتائیں اور اپنا پتہ بتائیں:p
     
    تجمل حسین اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اتنے پر خلوص تبصروں پر میں تو کچھ کہنے سے قاصر ہوں۔
    اللہ تعالیٰ آپ سب ہمسفروں کو سلامت رکھے اور خوشیوں سے مالا مال۔
     
    تجمل حسین، ماہی اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    آمین :)
     
    ماہی اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    میرا خیال ہے @زبیر گلاب جامن کا ایک ٹوکرا بھجوادیں، اس سے زیادہ کی ضرورت نہیں :p
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    @زبیر ابھی بھی تصاویر لگانے کے معاملے میں نری اناڑی ہی ہوں :oops:
    سو پاس کریں، برداشت کریں یا پھر خود ہی اس کو ٹھیک کرلیں :confused:
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    کراچی میں تو بھجوانا کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں۔
    اگر آپ سنجیدہ ہیں تو واقعی گلاب جامن بھجوائے جا سکتےہیں۔۔:)
     
    تجمل حسین اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ارے آپ تو واقعی سنجیدہ ہوگئے :)
    نہیں @زبیر آپکے خلوص کا بہت شکریہ :)
    بس کہنا ہی بہت بڑی بات ہے الحمدللہ۔
    اللہ سلامت رکھے آمین۔
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    میں ہوں ہی سنجیدہ ٹائپ کا بندہ ۔۔
     
    تجمل حسین اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    maxresdefault.jpg thokkuduLaddu.jpg thokkuduLaddu.jpg maxresdefault.jpg یہ مٹھائی میری طرف سے سب ہمسفروں کے لئے
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اب یہ تصاویر بھی دو دو دفعہ کلک ہوگئیں۔۔۔۔:confused:
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    کیا بات ہے :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    تو کیا ہوا، دو مرتبہ دیکھنے میں بھی اپنا ہی مزہ ہے (کیونکہ گلاب جامن جو ہیں:lf) :)
     
    تجمل حسین، بینا اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. مٹھائی جو آپ کو پسند ہو۔۔۔
    ایڈریس:۔

    http://www.yoonhe.com/forum/threads/1215
    ذرا جلدی کیجئے بھوک بہت لگی ہے۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زبردست @بینا جی۔۔ میرے دل کی بات کردی :)
    ہیں جی۔۔۔۔ :eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek:
     
    زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    :):)
     
  18. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    یہ تو کوئی بات نہ ہوئی۔۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ایڈرس ابھی تک دیا نہیں آپ نے۔۔ :)
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ایڈریس اوپر تحریر کنندہ ہے۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں