1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

پہلی 50 لفظی کہانی ساتواں آسمان تحریر- اسلم رضا غوری

'اردو کالم' میں موضوعات آغاز کردہ از علی مجتبیٰ, ‏نومبر 23, 2017۔

  1. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    12885914_637740749713005_925288108842953480_o.jpg


    پہلی 50 لفظی کہانی
    ساتواں آسمان
    تحریر- اسلم رضا غوری
    پارک میں آج بڑا رش تها...
    چهٹی ہونے کے باعث بچوں، خواتین کی تعداد زیادہ تهی...
    سب جهولے کے گزد ہجوم کی شکل میں جمع تهے...
    میں نے اپنے ابو سے جهولے میں سب سے اوپر جانے کی ضد کی...
    اچانک دهماکہ ہوا....
    اب میں ساتویں آسمان پر موجود ہوں....

    ( 2016 میں ہونے لاہور گلشن اقبال واقعے کے تناظر میں لکهی گئ..)
     
    Last edited: ‏نومبر 24, 2017
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    ساتویں آسمان کے بارے میں معلومات شیئر کیجئے جناب۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں