1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

پچاس لفظوں کی کہانی بڑا ادیب کون ؟ لکھاری :علی مجتبیٰ

'گوشہ ءِ ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از علی مجتبیٰ, ‏نومبر 24, 2017۔

  1. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    پچاس لفظوں کی
    کہانی بڑا ادیب کون ؟
    لکھاری :علی مجتبیٰ

    مجھے ایک ادیب نے کہا تم چھوٹے ادیب ہو۔ :میں نے کہا کیسے؟ :اس نے کہا کیونکہ تم بچوں کیلئے لکھتے ہو۔ میں نے کہا میں بچوں کیلئے بھی لکھ سکتا ہوں اور بڑوں کیلئے بھی۔ کیا آپ بچوں کیلئے لکھ سکتے ہیں۔ وہ شخص کوئی جواب نا دے سکا
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    بڑا نادان شخص تھا۔ آخر وہ بھی تو کبھی بچہ رہا ہو گا۔
    بچوں کے لئے لکھنا یقینا" مشکل کام ضرور ہے البتہ نا ممکن نہیں ہے۔
     
    علی مجتبیٰ نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں